Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

پاک ۔افغان تعلقات: پاکستان کا جلال آباد میں قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 8, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
اسلام آباد //پاکستان نے افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد میں اپنا قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ قونصل خانے سے ویزوں کے اجرا کا عمل پیر، آٹھ اکتوبر سے دوبارہ شروع ہوجائے گا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان نے قونصل خانے کے آپریشنز بحال کرنے کا فیصلہ افغان حکومت کی جانب سے قونصل خانے کو تمام ضروری اور درکار سکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کے بعد کیا ہے۔دفترِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے قونصل خانہ دوبارہ کھلنے کے بعد جلال آباد اور اس کے نواحی علاقوں میں آباد افغان شہری پاکستان کے ویزے کے حصول کے لیے پیر سے قونصل خانے سے رجوع کرسکتے ہیں۔پاکستان کی حکومت نے 30 اگست کو ننگرہار کے دارالحکومت جلال آباد میں واقع اپنا قونصل خانہ سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر تاحکمِ ثانی بند کردیا تھا۔پاکستانی حکام نے ننگرہار صوبے کے گورنر حیات اللہ حیات پر قونصل خانے کے امور میں مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئیکہا تھا کہ افغان حکومت کی جانب سے سکیورٹی کی فراہمی تک قونصل خانہ بند رہے گا۔بعض اطلاعات کے مطابق افغان گورنر کی شہریوں کو ویزوں کے اجرا میں مبینہ تاخیر پر قونصل خانے کے حکام سے تلخ کلامی ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے قونصل خانے کی حفاظت پر مامور افغان سکیورٹی اہلکار ہٹا لیے تھے۔لیکن ننگرہار صوبے کے گورنر نے پاکستان کے الزامات کی تردید کی تھی اور الزام لگایا تھا کہ قونصل خانے کا عملہ افغان شہریوں کی تذلیل اور ویزوں کے اجرا کے لیے رشوت لینے میں ملوث ہے۔قونصل خانے کی بندش سے افغانستان کے مشرقی سرحدی علاقوں کے ان ہزاروں افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا جن کا اپنے کاروبار، سرحد پار موجود رشتے داروں سے میل ملاقات، حصولِ تعلیم اور علاج وغیرہ کے لیے پاکستان آنا جانا لگا رہتا ہے۔قونصل خانے کی بندش کے بعد سے دونوں ملکوں کے اعلیٰ حکام کے درمیان تنازع کے حل کے لیے بات چیت جاری تھی جب کہ پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے گزشتہ ماہ دور  کابل کے دوران بھی یہ معاملہ افغان حکام کے سامنے اٹھایا تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پیڈل تھرو پیراڈائز سائیکل ریس کی تقریب | 5500 سے زائد سائیکل سواروں کی 10 کیٹیگریز میں شرکت
سپورٹس
! وراثتی لاعلاج بیماری سے پاک بچے | تین افراد کے جینیاتی موا د سے پیدا کرنے کی تکنیک
طب تحقیق اور سائنس
پیاز مختلف وٹامنزکا مرکب ! | صحت کیلئے فائدہ مند فکر ِ ِ صحت
طب تحقیق اور سائنس
پھیپھڑوںکے کینسر کی اہم وجہ تمباکو نوشی قسط(۲)
طب تحقیق اور سائنس

Related

برصغیرتازہ ترین

کل جماعتی میٹنگ: حزب اختلاف نے وزیر اعظم مودی سے پہلگام، ٹرمپ، بہار کے مسئلہ پر پارلیمنٹ میں بولنے کا کیا مطالبہ

July 20, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ریاستی درجہ ہمارا حق ، جموں کشمیر میں یوٹی نظام ناقابل قبول:عمر عبداللہ

July 20, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب

July 20, 2025
برصغیر

امیت شرما کا میزورم کے آخری ضلع کادورہ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?