Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

گجرات میں تشدد بھڑک اُٹھا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 9, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سابرکانٹھا//گجرات کے سابرکانٹھا ضلع میں 14 ماہ کی بچی سے مبینہ طورپرآبروریزی کے بعد وہاں غیرگجراتیوں کے خلاف تشدد کا ماحول بن گیا ہے۔ واقعہ کے بعد سے وہاں بہار، اترپردیش اورمدھیہ پردیش کے لوگوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ اب باہری لوگوں میں خوف اس قدر بیٹھ گیا ہے کہ وہ گجرات چھوڑنے پرمجبورہورہے ہیں۔ایک اندازے کے مطابق اب تک تقریباً 10 ہزارلوگ گجرات سے نقل مکانی کرچکے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق حملوں کے بعد اترپردیش- بہار کے پانچ ہزار لوگ گجرات چھوڑ چکے ہیں۔ اس رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد اس معاملے پرسیاست بھی شروع ہوگئی ہے۔رپورٹ کی بنیاد پرکانگریس لیڈرسنجے نروپم نے وزیراعظم نریندرمودی پرتنقید کی ہے۔ نروپم نے کہا کہ "بنارس کے لوگوں نے دیکھا بھی نہیں کہ مودی گجرات کے ہیں یا مہاراشٹر کے۔ بنارس کے لوگوں نے انہیں گلے لگایا اوروزیراعظم بنادیا"۔سوشل میڈیا پرغیرگجراتیوں، خاص طورپربہار اوراترپردیش کے لوگوں کے خلاف نفرت آمیز پیغامات پھیلائے جانے کے بعد ان پرحملے ہوئے۔ ایسے میں علاقے میں رہنے والے غیرگجراتیوں کو موب لنچنگ کا خوف ہے، لہٰذا جان بچانے کے لئے وہ گجرات چھوڑنے کو مجبورہیں۔گجرات کے کئی علاقوں میں یوپی – بہارکے شہریوں کے ساتھ ہوئی مارپیٹ کے واقعہ پراتوار کو گجرات کے ڈی جی پی شیوا نند جھا نے پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے بتایا کہ اس معاملے میں اب تک 342 لوگوں کو حراست میں لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی جن علاقوں سے مارپیٹ کی خبریں زیادہ آرہی ہیں، ان علاقوں میں پولیس نے پٹرولنگ بڑھا دی ہے۔ 
 

’مودی یادرکھیں انھیں بھی وارانسی جانا ہے‘

ممبئی//گجرات میں رہنے والے شمالی ہندکے لوگوں پر کیے جارہے حملوں  پر کانگریس نے ان واقعات پر بھارتیہ جنتاپارٹی پر جم کر حملہ کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم نریندرمودی یہ یاد رکھیں کہ ایک دن انھیں بھی وارانسی جاناہے ۔ممبئی کانگریس کمیٹی کے صدر سنجے نروپم نے گجرات میں شمالی ہند کے لوگوں پر حملوں کے تعلق سے ناگپور میں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا، وزیراعظم کی آبائی ریاست (گجرات) میں اگراترپردیش ،بہار اور مدھیہ پردیش کے لوگوں کو مارمار کر بگایاجائیگا تو ایک دن مسٹر نریندرمودی کوبھی وارانسی جاناہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پیڈل تھرو پیراڈائز سائیکل ریس کی تقریب | 5500 سے زائد سائیکل سواروں کی 10 کیٹیگریز میں شرکت
سپورٹس
! وراثتی لاعلاج بیماری سے پاک بچے | تین افراد کے جینیاتی موا د سے پیدا کرنے کی تکنیک
طب تحقیق اور سائنس
پیاز مختلف وٹامنزکا مرکب ! | صحت کیلئے فائدہ مند فکر ِ ِ صحت
طب تحقیق اور سائنس
پھیپھڑوںکے کینسر کی اہم وجہ تمباکو نوشی قسط(۲)
طب تحقیق اور سائنس

Related

برصغیرتازہ ترین

کل جماعتی میٹنگ: حزب اختلاف نے وزیر اعظم مودی سے پہلگام، ٹرمپ، بہار کے مسئلہ پر پارلیمنٹ میں بولنے کا کیا مطالبہ

July 20, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ریاستی درجہ ہمارا حق ، جموں کشمیر میں یوٹی نظام ناقابل قبول:عمر عبداللہ

July 20, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب

July 20, 2025
برصغیر

امیت شرما کا میزورم کے آخری ضلع کادورہ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?