جموں//انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن (آئی ایچ آراو) جے اینڈکی ایک تقریب جموں یونیورسٹی میں منعقدہوئی جس میں متعددنوجوانوں نے تنظیم میں شمولیت کی ۔اس دوران پردیپک سنگھ چب چیئرمین آئی ایچ آراونے ٹھاکرمنموہن سنگھ رکوال کوجموں یونیورسٹی کوآرڈی نیٹر، رشی کیش کوجموں یونیورسٹی کاصدر،سکت سنگھ کونائب صدر،ابھی منیوسنگھ کونائب صدر،ابھی منیوسنگھ جنرل سیکریٹری ،امنگ شرما،جنرل سیکریٹری راہل مہاجن، جنرل سیکریٹری وکاس بلوریہ ،جوائنٹ سیکریٹری رویندر،جوائنٹ سیکریٹری ورون کھجوریہ ،پریس سیکریٹری آزادسنگھ،پریس سیکریٹری ہرش وردھن سنگھ ، خزانچی تانیہ مہاجن ،چیف ترجمان اشتیاق احمد، ایگزیکٹیو ممبران عامرحسن اورگلفرازخان کوبنایاگیا۔دیپک چب نے آئی ایچ آرومیں شمولیت اختیارکرنے والے طلباء کاوالہانہ استقبال کیا۔اس موقعہ پر شکتی اپل نائب صدر، منی گپتا، ہرش سنگھ ،دلبیرسنگھ، سوہیل وید اورایگزیکٹیوممبران بھی موجودتھے۔