سانبہ//کھیلوانڈیا کے تحت یہاں سپورٹس سٹیڈیم سانبہ میں ضلع کے نڈاورسمبھ بلاکوں کھلاڑیوں نے اتھلیٹکس اورفٹ بال مقابلوں میں حصہ لیا۔فٹ بال مقابلوں میں انڈر17 عمرزمرے میں نڈایف سی نے ششونکیتن ،ہائرسکینڈری سکول کو،انڈر20 عمرزمرے میں کرتارایف سی نے ایچ ایس ایس نڈکوہرایا۔اتھلیکٹس مقابلوں میں لانگ جمپ، ڈسکس ،تھرو، شاٹ پٹ اورٹریک ایونٹس میں 199کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔اس دوران میچوں کواومیکیشورسنگھ،دھرم پال تھاپا،سنجیوسنگھ اورسنجے شرما نے تعاوند یا۔