Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

نارووال میں کرتارپورکاریڈور کا سنگ بنیاد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 29, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 نارووال// پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے آج کرتارپورکاریڈورکا سنگ بنیاد رکھا۔ پنجاب کے کابینی وزیرنوجوت سنگھ سدھو ذاتی حیثیت سے اس تقریب میں شامل ہوئے۔ اس سے قبل مرکزی وزیرہردیپ سنگھ پوری نے پاکستان حکومت کا شکریہ بھی ادا کیا۔ اس تقریب میں شریک ہونے کے لئے پاکستان جانے سے قبل مرکزی وزیرہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ اس تیرتھ یاترا کو لے کرمیں خود میں بے حد خوش قسمت محسوس کررہا ہوں۔ سکھ طبقے کا طویل عرصے سے مطالبہ تھا۔ میں پاکستان حکومت کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔وہیں  پاکستان کے وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے کرتارپورکے لئے روانہ ہونے سے قبل اسلام آباد میں میڈیا سے کہا کہ کرتارپورسرحد کا کھلنا اقلیتوں کی فلاح کی سمت میں ایک تاریخی قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دکھاتا ہے کہ پاکستان اقلیتوں کا خیال رکھتا ہے۔ محمد فیصل نے یہ بھی کہ آئندہ سال نومبرمیں گرونانک دیوکی 550 ویں جینتی سے قبل گلیارے کی تعمیرمکمل ہوجائے گی۔ادھر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری کھولنے کے فیصلے کو پوری دنیا میں پذیرائی ملی۔کرتارپور کوریڈور کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تمام سکھ،بہن بھائیوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، گرونانک نے محبت کا پیغام دیا،اسے سمجھنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ کرتارپور راہداری کی بنیاد اس لئے رکھ رہے ہیں تاکہ فاصلے کم ہوں،ہم اپنی سکھ برادری کی دیرینہ خواہش کو پورا کرنے جا رہے ہیں۔وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ کرتار پور سرحد کھولنے کا فیصلہ معنی خیز ہے، اس فیصلے کے اثرات پورے خطے پر پڑیں گے۔ شاہ محمود قریشی نے یہ بھی کہا کہ کابل اور نئی دلی سے کہہ رہے ہیں کہ آئو بیٹھو،مل کر مسائل کا حل نکالتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اسلام مذہبی رواداری کا درس دیتا ہے،بابا گرو نانک کا امن و محبت کا پیغام سمجھنے کی ضرورت ہے۔ادھر نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا ہے کہ ماضی میں بہت خون خرابہ ہوگیا لیکن اب خطے میں امن واپس آنا چاہیے جب کہ پاک بھارت حکومتوں کو اب احساس کریں اور آگے بڑھیں۔کرتارپور راہ داری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی پنجاب کے وزیر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہماری جھولیاں بھر دی ہیں، جو 71 سال میں نہ ہوا وہ عمران خان نے 3 ماہ میں کردکھایا، جب بھی کرتار پور راہداری کا نام تاریخ میں لکھا جائے گا پہلے صفحے پرعمران خان کا نام لکھا جائے گا۔نوجوت سنگھ سدھو نے عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں بہت خون خرابہ ہوگیا لیکن اب خون خرابہ بند ہونا چاہیے اور خطے میں امن واپس آنا چاہیے جس کے لیے سوچ کو بدلنا ہوگا جب کہ مذہب کو سیاست اور دہشت کی نظر سے نہیں دیکھنا چاہیے۔سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ بابانک کا فلسفہ جوڑنے کا ہے توڑنے کا نہیں، پاکستان اور بھارت کو احساس ہونا چاہئے اب بارڈر کھلنا چاہئے جب کہ دونوں حکومتیں احساس کریں اور اب آگے بڑھیں۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?