Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کرتار پور راہداری : کام کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 6, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
  لاہور//کرتارپور راہداری پر کام کا باقاعدہ آغازکردیا گیاہے جس کے پہلے مرحلے میں دریائے راوی پر 800 میٹرطویل پل اور اطراف میں دفاعی بند تعمیر کیا جائے متروکہ وقف املاک بورڈ کے حکام کے مطابق کرتار پور راہداری کی تعمیر کا ٹھیکہ نجی کمپنی کو دیا گیا ہے جس نے باقاعدہ کام کا آغاز کردیا ہے، دربار صاحب سے بھارتی سرحد تک ساڑھے چار کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر کے پہلے مرحلے میں دریائے راوی پر 800 میٹر طویل پل بنانے کے لئے کھدائی شروع کردی گئی ہے، دریائے راوی کے علاوہ برساتی نالے بئیں پر بھی ایک چھوٹا پل بنایا جائے گا۔سابق رکن پنجاب اسمبلی سردار رمیش سنگھ اروڑہ کے مطابق کرتار پور کوریڈور کے سنگ بنیاد کے دوسرے روز ہی تعمیراتی کمپنی کی مشینری یہاں پہنچ گئی تھی ، کرتارپور سے بارڈر تک سفید چونا اور جھنڈیاں لگا کر سڑک کی تعمیر کیلئے نشاندہی کر دی گئی جبکہ مٹی، پتھر، ریت، سیمنٹ، بجری اور دیگر میٹریل پہنچادیا گیا ہے۔دربار صاحب پرتعینات گرنتھی اور سیوک سردار گوبند سنگھ نے بتایا کہ کرتار پور راہداری اور دربار صاحب کی توسیع کے پہلے مرحلے کا کام گرونانک دیوجی کے 550ویں جنم دن سے پہلے مکمل ہوجائے گا، آئندہ جنم دن پر اندرون اور بیرون ملک سے ایک لاکھ سے زائد سکھ یاتریوں کی آمد متوقع ہے جس کے لئے عارضی رہائش گاہوں کے قیام کے لیے بھی جلد کام شروع کر دیا جائے گا جبکہ دوسرے مرحلے میں دربار کی تزئین و آرائش کے ساتھ ساتھ ویزہ لے کر آنے والے سکھوں کے لیے فائیو اسٹار ہوٹل، شاپنگ سینٹر اور اسپتال تیار کیا جائے گا اور بہت جلد شکر گڑھ اور نارووال کے درمیان کرتار پور سٹی آباد ہو گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شمالی کمان سربراہ کا ڈوڈہ ، رام بن اور کشتواڑ کا دورہ سیکورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ، فوجی اہلکاروں کی حوصلہ افزائی
جموں
اپنی دیرینہ مانگوں کے حل کا مطالبہ لیکر صوبہ جموں کے صفائی کرمچاری پیدل مارچ پر سرینگر کی طرف روانہ
خطہ چناب
زون رام بن اور بٹوت کو چھوڑ کر رام بن ضلع میں تعلیمی ادارے بند رہے
خطہ چناب
ڈوڈہ ضلع میں تیسرے روز بھی شدید بارشیں | ندی نالوں میں طغیانی، رابطہ سڑکیں زیر آب،ایڈوائزری جاری
خطہ چناب

Related

برصغیر

مودی برطانیہ اور مالدیپ کے چار روزہ دورے پر روانہ

July 23, 2025
برصغیر

نائب صدرکاچنائو | الیکشن کمیشن نے تیاریاں شروع کیں

July 23, 2025
برصغیر

مانو میں انٹرنس کی بنیاد پر داخلوں کا آخری مرحلہ

July 23, 2025
برصغیر

لوک سبھا کی کارروائی مسلسل تیسرے دن ملتوی | مطالبات کے حق میںاپوزیشن جماعتوں کی زبردست ہنگامہ آرائی

July 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?