Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مذاکرات ہی مسئلے کا واحد حل ، امریکہ نے افغانستان پر پاکستانی مؤقف کو تسلیم کرلیا: پاکستان وزیر خارجہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 10, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ملتان//وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکا نے افغانستان پر پاکستانی موقف کو تسلیم کرلیا ہے کہ مذاکرات ہی مسئلے کا واحد حل ہیں۔ملتان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا موقف ہے افغان مسئلے کا فوجی حل نہیں اور مذاکرات ہی واحد حل ہے، مکالمے کی بات کرنے پر عمران خان کو طالبان خان کہا جاتا تھا، اب امریکا اور صدر ٹرمپ نے بھی ہمارے مؤقف کو تسلیم کیا ہے اور افغان معاملے پر اپنی پالیسی میں نظر ثانی کی ہے، افغان حکومت نے بھی مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی، اب طالبان کو بھی ہتھیار چھوڑ کر مذاکرات کی طرف آنا ہوگا، دوحہ اور ماسکو میں فریقوں کی نشستیں ہوئی ہیں، پاکستان کوشش کررہا ہے کہ یہ لوگ مل بیٹھیں اور ہم معاون کا کردار ادا کررہے ہیں۔وزیر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی مظالم سے خود بھارتی عوام، سیاسی قوتیں اور دانشور بددل ہوچکے ہیں اور ریاستی پالیسی کو ناکام قرار دے رہے ہیں، میں نے 5 فروری کو لندن میں کانفرنس کرنے اور اقوام متحدہ و برطانوی پارلیمانی گروپ کی  ہندوستان زیر انتظام  کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹس کو اجاگر کرنے کی تجویز دی ہے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وزارتوں میں تبدیلی کے حوالے سے کوئی علم نہیں، وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی تبدیلی کے حوالے سے شیخ رشید کی وضاحت بھی آ چکی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈالر کے مہنگا ہونے میں کئی عوامل کار فرما ہیں، سارا بگاڑ تین مہینوں میں نہیں ہوا، مالی خسارہ بڑھ چکا تھا اس لیے آئی ایم ایف کے پاس گئے، اسد عمر مشکل صورتحال کو بہتر کرنے میں کردار ادا کر رہے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کرگل وجے دیوس: آرمی سربراہ، مرکزی وزراء منڈاویہ اورسجنے سیٹھ نے کرگل میں وار میموریل پر پھول چڑھائے
تازہ ترین
آپریشن سندور نے پاکستان کو واضح پیغام دیا: جنرل دیویدی
برصغیر
جموں و کشمیر میں 28 تا 30 جولائی شدید بارش اور فلش فلڈ کا الرٹ: محکمہ موسمیات
تازہ ترین
سانبہ کے ایک گاؤں میں 5 سو گرام ہیروئن بر آمد
تازہ ترین

Related

برصغیر

نریندر مودی نے اندرا گاندھی کا ریکارڈ توڑ دیا | سب سے لمبی مدت کار والے دوسرے وزیراعظم بن گئے

July 25, 2025
برصغیر

ممبئی میں موسلادھار بارش سے معمولات زندگی متاثر | پولیس ہائی الرٹ پر، لوگوں کو گھروں میں رہنے کا مشورہ

July 25, 2025
برصغیر

آپریشن سندور اور پہلگام حملہ پر لوک سبھا میں | پر کو 16گھنٹے کی بحث ہوگی

July 25, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

لوک سبھا کا تعطل ختم، پیر سے ایوان میں کام کاج ہونے کی امید

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?