Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
برصغیر

فوج کی حوصلہ شکنی کرنے والوں کو عوام معاف نہیں کریں گے : مودی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 17, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 رائے بریلی//کانگریس کو اس کے ہی قلعے رائے بریلی سے للکارتے ہوئے وزیر اعظم نریندرمودی نے کہا کہ ملک کی سیکورٹی سے جڑے معاملوں میں روکاوٹ پیدا کرکے کانگریس نے فوجی نوجوانوں کے حوصلوں کو توڑنے کی کوشش کیا ہے جسے ملک کی عوام کبھی بھی معاف نہیں کریں گے ۔   مودی نے کہا کہ ‘‘ ملک کو کمزور کرنے والی طاقتوں کے ساتھ کھڑی کانگریس نے رافیل جنگی طیارہ سودا معاملے میں جھوٹ گڑھ گڑھ کر کے ایک بار پھر سے فوجی نوجوانوں کی حوصلہ شکنی کی ناکام کوشش کی ہے ۔ کانگریس کے لیڈر بیان یہاں دیتے ہیں اور تالیاں پاکستان میں بجتی ہیں۔ کانگریس کو بتانا چاہئے کہ ملکی کی سیکورٹی کے ساتھ کھلواڑ کرنے کے لئے اسے کن ممالک کی حمایت حاصل ہے ’’۔ انہوں نے کہا‘‘ کچھ لوگوں کو بھارت ماتا کی جئے کے نعروں سے بھی دقت ہے ۔ مودی پر داغ لگانے کو بے تاب لوگوں نے مک کی سیکورٹی کو بھی طاق پر رکھ دیا ہے ۔ ایسے لوگوں کو فوج، وزارت دفاع، وزیر دفاع، فرانس کی حکومت سب جھوٹے لگ رہے ہیں اور جب سپریم کورٹ نے بھی رافیل سودے پر اپنا فیصلہ سنا دیا توانہوں نے عدالت کو بھی کٹگھرے میں کھڑا کردیا۔ ایسے لوگوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ جھوٹ بولنے والوں پر سچ کی حامی طاقتیں ہمیشہ حاوی رہی ہیں اور رہیں گی۔  وزیر اعظم نے کہا کہ فوج کی تئیں نامناسب رویہ اپنانے والی کانگریس کی پالیسی غریب اور کسان مخالف ہے ۔ آزادی کے بعد ملک میں سب سے زیادہ حکومت کانگریس نے کیا ہے اور اس نے کسان اور غریب طبقے کا استحصال کیا۔ تین ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی قرض معافی کے وعدے پر مسٹر مودی نے کہا کہ گذشتہ وقت میں بھی کانگریس کسانوں کی قرض معافی کی باتیں کر رہی ہے مگر سچائی کچھ اور ہے ۔  ادھر رائے بریلی کی بدحالی کے لئے کانگریس کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوارکوکہا کہ دہائیوں سے پچھڑے پن کی مار جھلینے والے اس ضلع کی ترقی کے لئے بی جے پی حکومت ہر ممکن کوشش کر رہی ہے ۔ یوپی اے صدر سونیا گاندھی کے پارلیمانی حلقے میں 1100 کروڑ روپئے کے پروجکٹوں کی سوغات دینے کے بعد مسٹر مودی نے ایک ریلی میں کہا کہ رائے بریلی کے ریل کوچ کارخانے کو عالمی پیمانے کا بنانے میں کوئی کسرنہیں چھوڑی جائے گی۔ ریل کوچ بنانے کے معاملے میں رائے بریلی جلد ہی گلوبل ہب بنانے والا ہے ۔ انہوں نے کہا‘‘ چھوٹا سوچنے کا عادی نہیں ہوں، رائے بریلی کوچ فیکٹری کو دنیا کی سب سے بڑی ریل کوچ فیکٹری بنائیں گے ۔ اس سے ناصرف وسائل کو فروغ حاصل ہوگا بلکہ اس کے توسیع سے یہاں کے لوگوں کی زندگی میں بھی خوشحالی آئے گی۔ یہاں ہر طرح کے روزگار کے مواقع میسر ہوں گے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ 2007 میں اس کارخانے کو منظوری ملی تھی جبکہ 2010 میں یہ کارخانہ بن کرتیار ہوا۔ اس وقت کی کانگریس حکومت کا دعوی تھاکہ یہاں ہر سال ایک ہزار کوچوں کی تعمیر ہوگی مگر 2014 تک اس کارخانے میں کپورتھلا واقع ریل کوچ فیکٹری میں بننے والے کوچوں کے پینٹنگ کا کام ہوتاتھا حالات یہ تھے کہ اس دوران محض تین فیصد مشین ہی کام کر رہی تھیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

برصغیر

زچگی اور نوزائیدہ بچوں کی کی شرح اموات عالمی اوسط سے بہتر | خواتین اور مردانہ جنسی تناسب 899سے بڑھ کر 913پہنچ گیا

May 11, 2025
برصغیر

۔32ہوائی اڈے مسافرطیاروں کیلئے 15مئی تک بند

May 11, 2025
برصغیر

دہشت گردی سے کوئی سمجھوتہ نہیں :جے شنکر

May 11, 2025
برصغیر

سرحدی صورتحال اور آپریشنل تیاریاں | مودی نے 24گھنٹوں میں دوبار جائزہ لیا

May 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?