Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پولیس کی منشیات کے خلاف مہم، قاضی گنڈ میں ڈھابوں پر چھاپے، شراب اور فکی ضبط

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 20, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سری نگر//کولگام پولیس نے منشیات مخالف مہم جاری رکھتے ہوئے سرینگر جموں شاہراہ پر کئی ڈھابوں پر چھاپے ڈالے جس دوران یہاں سے بڑی مقدار میں فکی اور شراب ضبط کی گئی۔ ادھرجموں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران کپوارہ کے رہنے والے ایک نوجوان کو ہیروئن سمیت گرفتار کیا۔ جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں پولیس نے منشیات  کے خلاف مہم کے دوران سرینگر جموںشاہراہ پرقائم مختلف ڈھابوں پر چھاپے مار کر یہاں سے بھاری مقدار میں فکی اور شراب ضبط کی۔ معلوم ہوا ہے کہ پولیس نے قاضی گنڈ میںسرینگر جموں شاہراہ کے نزدیک قائم متعدد ڈھابوں پر چھاپہ ڈالے اور وہاں سے بڑی مقدار میں ممنوعہ اشیاء برآمد کرکے ضبط کیں۔ پولیس نے نیپورہ میر بازار میں راجا ویشنو نامی ڈھابے پر چھاپہ مارا اور وہاں سے 15کلو فکی برآمد کی جس کے بعد پولیس نے موقع پر ہی ڈھابہ مالک سکھدیو کمار ساکنہ اُدھم پور کی گرفتاری عمل میں لا کراُسے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔اس سلسلے میں مختلف دفعات کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ۔ اسی طرح کی ایک اور کارروائی کے دوران پولیس نے لیو ڈورہ قاضی گنڈ کے نزدیک ایک ڈھابے پر چھاپہ ڈالا اور وہاں سے دس شراب کی بوتلیں اور تین کلو گرام فکی برآمد کرکے ضبط کی۔ پولیس نے ڈھابہ مالک سہیل احمد گنائی ساکن نسو کی گرفتاری عمل میں لاکر اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقاتی عمل کا آغاز کیا۔ادھرجموں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران کپوارہ کے رہنے والے ایک نوجوان کو ہیروئن سمیت گرفتار کیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ رئیس احمد شاہ ساکن براوری کپوارہ کو مشکوک حالت میں ڈگیانہ پلی گاندھی نگر علاقے سے گرفتار کیا گیا اور موقعے پر ہی اس کی تحویل سے 50گرام ہیروئن ضبط کی گئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق منگل کی شام دیر گئے عمل میں لائی گئی اس کارروائی کے دوران گرفتار کئے گئے منشیات سمگلر کو پولیس تھانہ منتقل کیا گیا جہاں اُس کے خلاف باضابطہ طور پر کیس درج کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسمگلر سے ضبط شدہ ہیروئن کی بین الاقوامی بازار میں مالیت لگ بھگ 5لاکھ روپے بنتی ہے۔اس سلسلے میں پولیس نے این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں
شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی

Related

کشمیر

چھاتروکشتواڑ میں مسلح تصادم طرفین میں گولیوں کا تبادلہ ، علاقہ کڑے محاصرے میں

July 2, 2025
کشمیر

کالجوں کی گرمائی تعطیلات میں توسیع

July 2, 2025
کشمیر

درجہ حرارت میں ہلکی کمی سے لوگوں کو راحت ۔5سے10جولائی تک ہلکی یا درمیانی بارشیں متوقع

July 2, 2025
کشمیر

تعطیلات میں توسیع کا کوئی منصوبہ نہیں بچوں کو اپنا نصاب مکمل کرنے کی ضرورت:وزیر تعلیم

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?