Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

گھٹیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 6, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
حسبِ معمول میں گھر سے یونیورسٹی کے لیے روانہ ہوا۔سومو اسٹینڈ کی طرف چلتا بنا کہ رستے میں میرے بچپن کے  ہم جماعتوں میں سے ایک کی ماں نے مجھے روکا اور کہا ”کہاں جا رہے ہو“۔”اننت ناگ جا رہا ہوں“ میں نے جواب دیا۔انہوں نے بولا آجاؤ یہاں میرے ساتھ بیٹھو۔میں نے پوچھا ”آپ کو کہاں جانا ہے“۔انہوں نے جواب دیا کہ ”مجھے سرینگر ڈاکٹر کے پاس جانا ہے“۔یہ سن کر مجھے لگا کہ یہ گاڑی کا انتظار کر رہی ہیں اور اب چاہتی ہیں کہ دونوں ایک ہی گاڑی میں سوار ہوجائیں گے۔جب مجھے یہ لگا تو میرے دماغ میں کئی طرح کے خیالات رونما ہوئے۔میں اندر ہی اندر خود سے کہنے لگا اب مجھے اس کا کرایہ بھی ادا کرنا پڑیگا۔ اس کے روپیہ اور اپنے تیس روپے مطلب مجھے ساٹھ روپیہ دینا ہے ۔۔۔۔خدایا رحم۔
میں اسی سوچ میں محو تھا اور اب تک کوئی گاڑی نہیں آئی تھی کہ اچانک ایک K-10گاڑی ہمارے سامنے اس کے بیٹے یعنی میرے بچپن کے ہم جماعت نے، کھڑی کی اور خود گاڑی سے اتر کر کسی دکان میں چلا گیا۔میں نے اس کی طرف خاص توجہ نہ دی اور میں گاڑی کے لیے نظریں یہاں وہاں دوڑانے لگا۔تاکہ ہم یعنی اس کی ماں اور میں گاڑی میں سوار ہوکر اننت ناگ کے لیے روانہ ہوجائیں۔ایک دو منٹ ہوگئے تو اس کا بیٹا دوکان سے واپس آکر مجھے کہنے لگا ”مرتضیٰ کہاں جا رہے ہو“۔”اننت ناگ جا رہا ہوں“۔میں نے جواب دیا۔یہ سنتے ہی اس نے کہا ”پھر ہمارے ساتھ ہی ہماری گاڑی میں آؤ اننت ناگ تک“۔یہ سن کر اس کی ماں نے مجھ سے کہا ”اس کو بولو مجھے ماں نے اس سے پہلے ہی روک کر رکھا ہے“۔یہ سن کر میں اندر ہی اندر پانی پانی ہوگیااور خود کو کوسنے لگا۔
اب جب گاڑی میں سوار ہوئے تو اس کی ماں نے کہا”بیٹا دنیا سے کیا لینا ہے،خالی ہاتھ آئے اور خالی ہاتھ جانا ہے،آپ ہمارے ساتھ ہماری گاڑی میں آگئے،اس سے گاڑی کو کیا ہوگا“۔یہ سن کر میں سوچنے لگا کہ دیکھو  ابھی تک میں کیا سوچ رہا تھا اور میں نے خود کو کہا کہ ”میں کتنا گھٹیا ہوں“۔
رابطہ؛شانگس اننت ناگ، طالب علم :ساؤتھ کیمپس کشمیر یونیورسٹی،موبائل نمبر؛9596411285
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح
جموں
نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ
جموں
کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا کا ایل او سی کی اگلی چوکیوں کا دورہ فوجی جوانوں سے ملاقات، آپریشنل تیاری، پیشہ ورانہ مہارت کو قائم رکھنے کی ہدایت
پیر پنچال
۔4گاڑیوں کے روٹ پرمٹ معطل، 51گاڑیاں بلیک لسٹ،9ڈرائیونگ لائسنس معطل| ڈیڑھ ماہ میں230گاڑیوں کے چالان، 31گاڑیاں ضبط، 9.65لاکھ روپےجرمانہ وصول
خطہ چناب

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?