Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
جموں

۔35ایس ڈی پی اوز کے تبادلے وتقرریاں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 6, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
جموں //ریاستی محکمہ پولیس کی طرف سے 35ڈپٹی سپرانٹنڈنٹ افسران کے تبادلے اور تقرریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔پولیس سربراہ دلباغ سنگھ کی طرف سے جاری ہوئے حکمنامے کے مطابق ایس ڈی پی او نوگام گوہر احمد خان کو ڈی وائی ایس پی پی سی آر سرینگر تعینات کیاگیاہے جبکہ آئی چوبیس بٹالین کے ڈی وائی ایس پی برجیش کمار کو ایس ڈی پی او نوشہرہ تعینات کیاگیاہے ۔ اسی طرح سے ایس ڈی پی او تھنہ منڈی افتخار احمد کو ڈی وائی ایس پی پی سی جموں، ڈی وائی ایس پی سی ڈی راجوری محمد رفیع گیری کو ایس ڈی پی او گول ، ڈی وائی ایس پی ڈی اے آر کٹھوعہ گورومہاجن کو ڈی وائی ایس پی سی آئی ڈی ایس بی کٹھوعہ ، ایس ڈی پی او ہندوارہ شبیر احمد خان کو ایس ڈی پی او صدر سرینگر، ڈی وائی ایس پی سی آئی ڈی سی آئی کے روہیل مرچھا کو ڈی وائی ایس پی ڈی اے آر بڈگام ، ڈی وائی ایس پی آئی آر آٹھویں بٹالین اشوک شرما کو ڈی وائی ایس پی اے ایچ جے جموں ، ڈی وائی ایس پی ہیڈکوارٹر ڈوڈہ افتخار احمد کو ڈی وائی ایس پی ڈی اے آر کشتواڑ ، ڈی وائی ایس پی پی سی کشتواڑ نثار احمد کو ایس ڈی پی او منجاکوٹ ، ڈی وائی ایس پی سی آئی ڈی سی آئی کے ہیڈ کوارٹر سرینگر سید سجاد حسین کو ایس ڈی پی او نوگام ، ڈی وائی ایس پی پی سی ہندوارہ طارق محمود کو ایس ڈی پی او ہندوارہ ، ڈی وائی ایس پی سی آئی ڈی ایس بی کشتواڑ دیوندر سنگھ بندرال کو ڈی وائی ایس پی پی سی کشتواڑ ، ڈی وائی ایس پی سی آئی ڈی ایس بی بڈگام عبدالمجید ماگرے کو ڈی وائی ایس پی ڈی اے آر گاندربل ، ایس ڈی پی او گول محمد امین بٹ کو ڈی وائی ایس پی سی ڈی راجوری ، ایس ڈی پی او منجاکوٹ امتیاز احمد کو ڈی وائی ایس پی سیکورٹی کے یو جی ،ڈی وائی ایس پی ڈی اے آر کشتواڑ منوج کمار کو ڈی وائی ایس پی ہیڈ کوارٹر ڈوڈہ ، ڈی وائی ایس پی ہیڈ کوارٹر جموں منشا بیگ کو ڈی وائی ایس پی آرمڈ پولیس آٹھویں بٹالین ، ڈی وائی ایس پی آئی آر تین بٹالین جاوید احمد لون کو ڈی وائی ایس پی ڈی اے آر کپوارہ ، ڈی وائی ایس پی ڈی اے آر بڈگام راسخ احمد میر کو ڈی وائی ایس پی سی آئی ڈی سی آئی کے ،ڈی وائی ایس پی پی سی آر سرینگر عبدالرشید کو ڈی وائی ایس پی آئی آر تین بٹالین ، ڈی وائی ایس پی آرمڈ پولیس چوتھی بٹالین سنتوک راج کو ایس ڈی پی او چھنی ، ایس ڈی پی او چھنی چرنجیت سنگھ کو ڈی وائی ایس پی سی آئی ڈی سی آئی اودھمپور /ریاسی ، ڈی وائی ایس پی اے ایچ جے جموں حامد حسین کو ڈی وائی ایس پی ہیڈ کوارٹر جموں ، ایس ڈی پی او ریلویز جموں ششی کالا کو ڈی وائی ایس پی سی ڈی جموں ، ایس ڈی پی او نوشہرہ خالق حسین کو ڈی وائی ایس پی آئی آر چوبیس بٹالین ، ڈی وائی ایس پی سیکورٹی کے یو جی آزاد احمدکو ڈی وائی ایس پی آئی آر نویںبٹالین ، ڈی وائی ایس پی سی ڈی جموں انیتا پوار کو ایس ڈی پی او ریلویز جموں، ڈی وائی ایس پی ٹریفک کولگام غلام حسن بٹ کو ایس او برائے ڈی آئی جی ایس کے آر اننت ناگ ،ڈی وائی ایس پی ڈی اے آر گاندربل عبدالرشید کو ڈی وائی ایس پی سی آئی ڈی سی آئی ہیڈ کوارٹر سرینگر ، ڈی وائی ایس پی اے سی ایچ جی کشتواڑ مدن لعل کو ڈی وائی ایس پی پیٹرول پمپ جموں ، ڈی وائی ایس پی ڈی اے آر کپوارہ بشیر احمد کو ڈی وائی ایس پی سی آئی ڈی ایس بی بڈگام، ڈی وائی ایس  پی پی سی جموں محمد صدیق کو ایس ڈی پی او تھنہ منڈی ، ڈی وائی ایس پی پی سی آر سرینگر محمد شفیع کو ڈی وائی ایس پی ٹریفک کولگام جبکہ ڈی وائی ایس پی آئی آر بائیسویں بٹالین کمل دیو بھگت کو ڈی وائی ایس پی ڈی اے آر کٹھوعہ تعینات کیاگیاہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

May 12, 2025
یوم مادر:کشمیر کی مائیں جو ہر بحران میں مضبوط رہیں
کشمیر
ماروگ رام بن میں شاہراہ کا بڑا حصہ دھنس گیا | دونوں طرف سے ٹریفک بند ،فوری بحالی ممکن نہیں
خطہ چناب
کشمیر یونیورسٹی امتحانات14مئی تک ملتوی
شہر نامہ

Related

جموں

جموں صوبے میں پاکستانی گولہ باری | اے ڈی سی، جے سی او اور بی ایس ایف افسرسمیت 6ہلاک | لواحقین کیلئے10لاکھ روپے ایکس گریشیا کا اعلان

May 11, 2025
جموں

جموں اور اسکے نواحی علاقوں میں ہفتہ کی صبح سماعت شکن دھماکے اور سائرن جموں شہر دھماکوں سے لرز اٹھا

May 10, 2025
جموں

عمر عبداللہ کا ریہاری اور روپ نگرعلاقوں کا دورہ گولہ باری سے ہوئے نقصان کا لیا جائزہ،ضروری مدد کی ہدایت

May 10, 2025
جموں

منوج سنہاکا سرحدی اضلاع کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?