جموں //ریاستی محکمہ پولیس کی طرف سے 35ڈپٹی سپرانٹنڈنٹ افسران کے تبادلے اور تقرریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔پولیس سربراہ دلباغ سنگھ کی طرف سے جاری ہوئے حکمنامے کے مطابق ایس ڈی پی او نوگام گوہر احمد خان کو ڈی وائی ایس پی پی سی آر سرینگر تعینات کیاگیاہے جبکہ آئی چوبیس بٹالین کے ڈی وائی ایس پی برجیش کمار کو ایس ڈی پی او نوشہرہ تعینات کیاگیاہے ۔ اسی طرح سے ایس ڈی پی او تھنہ منڈی افتخار احمد کو ڈی وائی ایس پی پی سی جموں، ڈی وائی ایس پی سی ڈی راجوری محمد رفیع گیری کو ایس ڈی پی او گول ، ڈی وائی ایس پی ڈی اے آر کٹھوعہ گورومہاجن کو ڈی وائی ایس پی سی آئی ڈی ایس بی کٹھوعہ ، ایس ڈی پی او ہندوارہ شبیر احمد خان کو ایس ڈی پی او صدر سرینگر، ڈی وائی ایس پی سی آئی ڈی سی آئی کے روہیل مرچھا کو ڈی وائی ایس پی ڈی اے آر بڈگام ، ڈی وائی ایس پی آئی آر آٹھویں بٹالین اشوک شرما کو ڈی وائی ایس پی اے ایچ جے جموں ، ڈی وائی ایس پی ہیڈکوارٹر ڈوڈہ افتخار احمد کو ڈی وائی ایس پی ڈی اے آر کشتواڑ ، ڈی وائی ایس پی پی سی کشتواڑ نثار احمد کو ایس ڈی پی او منجاکوٹ ، ڈی وائی ایس پی سی آئی ڈی سی آئی کے ہیڈ کوارٹر سرینگر سید سجاد حسین کو ایس ڈی پی او نوگام ، ڈی وائی ایس پی پی سی ہندوارہ طارق محمود کو ایس ڈی پی او ہندوارہ ، ڈی وائی ایس پی سی آئی ڈی ایس بی کشتواڑ دیوندر سنگھ بندرال کو ڈی وائی ایس پی پی سی کشتواڑ ، ڈی وائی ایس پی سی آئی ڈی ایس بی بڈگام عبدالمجید ماگرے کو ڈی وائی ایس پی ڈی اے آر گاندربل ، ایس ڈی پی او گول محمد امین بٹ کو ڈی وائی ایس پی سی ڈی راجوری ، ایس ڈی پی او منجاکوٹ امتیاز احمد کو ڈی وائی ایس پی سیکورٹی کے یو جی ،ڈی وائی ایس پی ڈی اے آر کشتواڑ منوج کمار کو ڈی وائی ایس پی ہیڈ کوارٹر ڈوڈہ ، ڈی وائی ایس پی ہیڈ کوارٹر جموں منشا بیگ کو ڈی وائی ایس پی آرمڈ پولیس آٹھویں بٹالین ، ڈی وائی ایس پی آئی آر تین بٹالین جاوید احمد لون کو ڈی وائی ایس پی ڈی اے آر کپوارہ ، ڈی وائی ایس پی ڈی اے آر بڈگام راسخ احمد میر کو ڈی وائی ایس پی سی آئی ڈی سی آئی کے ،ڈی وائی ایس پی پی سی آر سرینگر عبدالرشید کو ڈی وائی ایس پی آئی آر تین بٹالین ، ڈی وائی ایس پی آرمڈ پولیس چوتھی بٹالین سنتوک راج کو ایس ڈی پی او چھنی ، ایس ڈی پی او چھنی چرنجیت سنگھ کو ڈی وائی ایس پی سی آئی ڈی سی آئی اودھمپور /ریاسی ، ڈی وائی ایس پی اے ایچ جے جموں حامد حسین کو ڈی وائی ایس پی ہیڈ کوارٹر جموں ، ایس ڈی پی او ریلویز جموں ششی کالا کو ڈی وائی ایس پی سی ڈی جموں ، ایس ڈی پی او نوشہرہ خالق حسین کو ڈی وائی ایس پی آئی آر چوبیس بٹالین ، ڈی وائی ایس پی سیکورٹی کے یو جی آزاد احمدکو ڈی وائی ایس پی آئی آر نویںبٹالین ، ڈی وائی ایس پی سی ڈی جموں انیتا پوار کو ایس ڈی پی او ریلویز جموں، ڈی وائی ایس پی ٹریفک کولگام غلام حسن بٹ کو ایس او برائے ڈی آئی جی ایس کے آر اننت ناگ ،ڈی وائی ایس پی ڈی اے آر گاندربل عبدالرشید کو ڈی وائی ایس پی سی آئی ڈی سی آئی ہیڈ کوارٹر سرینگر ، ڈی وائی ایس پی اے سی ایچ جی کشتواڑ مدن لعل کو ڈی وائی ایس پی پیٹرول پمپ جموں ، ڈی وائی ایس پی ڈی اے آر کپوارہ بشیر احمد کو ڈی وائی ایس پی سی آئی ڈی ایس بی بڈگام، ڈی وائی ایس پی پی سی جموں محمد صدیق کو ایس ڈی پی او تھنہ منڈی ، ڈی وائی ایس پی پی سی آر سرینگر محمد شفیع کو ڈی وائی ایس پی ٹریفک کولگام جبکہ ڈی وائی ایس پی آئی آر بائیسویں بٹالین کمل دیو بھگت کو ڈی وائی ایس پی ڈی اے آر کٹھوعہ تعینات کیاگیاہے ۔
۔35ایس ڈی پی اوز کے تبادلے وتقرریاں
