Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کرناہ ،کیرن اور مژھل کے لوگ برفباری میں حالات کے رحم وکرم پر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 8, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کپوارہ// ریاست میں برسراقتدار آنے والی حکومتوں کی مبینہ غفلت شعاری سے کرناہ میں ٹنل کی تعمیر نہ ہونے سے برفباری کے دوران  انسانی جانوں کا زیاں ہورہا ہے۔ 70ہزار نفوس پر مشتمل آبادی کامطالبہ ہے کہ 70برسوں سے ٹنل کی تعمیر کی دیرینہ مانگ کو پورا کرنے میں لیت ولعل کا مظاہرہ کیوں کیاجارہاہے؟ چوکی بل کر نا ہ شاہراہ کرناہ تحصیل کو ضلع صدرمقام کے ساتھ جڑنے کا واحد زمینی رابطہ ہے اور برفباری کے بعد عوام کاوادی اور بیرون دنیا سے رابطہ کٹ کررہ جاتا ہے اورکیرن، مژھل اور کرناہ کی آبادحالات کے رحم و کرم پر زندگی بسر کرتے ہیں۔ موسم سرما آتے ہی کرناہ میں زندگی کی رفتار جیسے تھم جاتی ہے اور برفباری کے بعد لوگوں کا صدر مقام اور وادی سے زمینی رابطہ کٹ جاتاہے۔ روزمرہ کی مجبوریوں کے سبب لوگوںکو اپنی جان جوکھم میں ڈال کر کئی فٹ برفباری میں پیدل چل کر منزلوں تک پہنچنا پڑتا ہے جس میں بسا اوقات حادثات رونما ہوتے ہیں اور انسانی جانوںکازیاں ہوتاہے۔ چوکی بل کرنا سڑک پر پیش آئے حادثات کیخلاف لوگوں نے متعدد بار مظاہرے کرتے ہوئے مانگ کی کہ ٹنل کی تعمیر کی جائے لیکن مصلحت پسندی اور عدم دلچسپی کامظاہرہ کرتے ہوئے اس حساس معاملہ کو برسراقتدار آنے والی حکومتوںنے عوام سے وعدے کرنے کے باوجود پست پشت ڈالاجس کا خمیازہ آبادی کو اٹھانا پڑرہاہے۔گزشتہ5برسو ں کے دوران خراب سڑکو ں کی وجہ سے کرناہ علاقہ میں00 2 سے زائد انسان اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ سیاست دانو ں نے اپنے عوام کو اس طرح سے مایوس کیوں رکھا ہے ؟یہ ایک سوال ہے جس کا جواب ترجیحی بنیادوں پر تلاش کیا جانا ناگزیر ہے ۔ علاقوں کے لوگو ں کا کہنا ہے کہ بر صغیر کو اب آ زاد ہوئے 70برس ہوئے ہیں لیکن کپوارہ کے سرحدوں پر واقع ان علاقوں کی حالت زار حکمرانو ں کی غیر سنجیدگی اور لاپرواہی کی منہ بولتی داستانیں ہیں جہا ں طرز حیات 7دہائیوں سے گو یا منجمند ہوگئی ہے ۔ لوگوںنے مختلف سیاسی جماعتوں سے آس لگائی بیٹھی تھی کہ ووٹ ڈال کر وہ ٹنل کی تعمیر کا معاملہ حل کرینگے لیکن اقتدار کی نیلم پری پر براجمان ہوکر وہ عوام سے کئے گئے وعدوں سے منحرف ہوئے۔ لوگوں کامطالبہ ہے کہ عوام کی زندگیوں کو قیمتی جان کر نستہ چھن گلی پر ٹنل کی تعمیر ہنگامی بنیادوں پر کی جائے تاکہ لوگوںکو راحت اور وادی سے زمینی رابطہ سال بھر بنا رہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025
کشمیر

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?