Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

سمبر میں جیو4جی ڈائون لوڈ کی رفتار میں کمی کے باوجود سرفہرست

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 16, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی کے شائع اعداد شمار کے مطابق دسمبر مہینے میں  ریلائنس جیو4جی کی  ڈائون لوڈرفتارمیں8فیصد کمی آئی اور یہ 18.7 میگابٹ فی سکینڈ ہونے کے باوجود گزشتہ بارہ مہینوں سے مسلسل آگے رہی ۔ نومبر میں جیو نیٹ ورک کی ڈائون لوڈرفتار اوسط 20.3 میگا بٹ فی سکینڈ رہی۔ بھارتی ائرٹیل کی کارکردگی میں دسمبر مہینے میں تھوڑی بہتری ہوئی اور اس کے4جی کی رفتار نومبر میں 9.7میگابٹ فی سکینڈ سے بڑھ کر دسمبر میں9.8میگابٹ فی سکینڈ رہی۔اگرچہ ووڈافون اور آئیڈیا نے اپنے کاروبار کو اکٹھے کیا ہے تاہم ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی نے ان کی کارکردگی الگ الگ ظاہر کی ۔ووڈافون کی نیٹ ورک کی ڈائون لوڈ4جی کارکردگی تھوڑا کم ہوئی اور یہ نومبر میں 6.8سے کم ہوکر دسمبر میں6.3میگابٹ فی سکینڈ ہوگئی ۔ تاہم آئیڈیا کی اَپ لوڈ رفتار نیٹ ورک کی کارکردگی میں گراوٹ کے باوجود سرفہرست رہی ۔آئیڈیا نیٹ ورک کی اَپ لوڈ رفتارنومبر میں 5.6میگابٹ فی سکینڈ سے گر کر دسمبر میں 5.3میگابٹ فی سکینڈ رہ گئی۔ڈائون لوڈ کی رفتار ویڈیو دیکھنے ،ای میل، انٹرنیٹ کا استعمال کرنے کے دوران اہمیت کی حامل ہے جبکہ اَپ لوڈ کی رفتارڈاٹا بھیجنے کیلئے لازمی ہے۔ جیو کی اَپ لوڈ رفتار نومبر میں4.5میگا بٹ فی سکینڈ سے گھٹ کر دسمبر میں 4.3میگابٹ فی سکینڈ رہ گئی ۔ائرٹیل کی اَپ لوڈ رفتار میں تھوڑی کمی ہوئی اور یہ4میگابٹ فی سکینڈ سے کم ہوکر 3.9میگابٹ فی سکینڈ پہنچ گئی ۔جیو اور آئیڈیا دونوں نے اپنے اپنے سیگمنٹ میں  پچھلے کئی ماہ سے اپنی برتری برقراررکھی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

صنعت، تجارت و مالیات

ہلکے ، پتلے اوربے مثال پائیداری انڈیا کا Reno14 سیریز کا آغازOPPO

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

چہرے کی خوبصورتی اور تندرستی ریلائنس ریٹیل کیFACEGYMمیں سرمایہ کاری

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جے اینڈ کے بینک کی‘یووا اُڑان‘ مہم شروع ۔137000 کاروباری اداروں کا قیام

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

۔45,589 چھتوں پر سولر پلانٹس کی تنصیب ۔3400 میگاواٹ شمسی توانائی کی پیداوار کی گنجائش

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?