Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

دیگوار پونچھ کی حدمتارکہ پر کرائسٹ سکول کی تُک کیا؟ ، گولہ باری تدریسی سرگرمیوں پر بھاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 12, 2019 6:38 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
پونچھ// حدمتارکہ کے دوتین کلومیٹرکی دوری پرواقع دیگوارگائوں میں محکمہ تعلیم نے چھ سال پہلے کرائسٹ اسکول قائم کرنے کی اجازت دے دی تھی جوآج سرحدی گولہ باری کے دوران عوام کیلئے باعث پریشانی اوربچوں کے تعلیمی نقصان اورجان ومال کیلئے خطرے کاباعث ثابت ہورہی ہے اوریہ سوال اٹھ رہے ہیں کہ متعلقہ محکمہ نے کس بنیادپرحدمتارکہ سے عین دوتین کلومیٹرکی دوری سکول قائم کرنے کی اجازت دی؟۔حدِ متارکہ پر آباد گائوں دیگوار میں2014میںقائم کرائسٹ اسکول میںپونچھ قصبہ ودیگرعلاقوں کے زیرتعلیم طلباکے والدین آئے روزسرحدی کشیدگی کی وجہ سے ان کے تحفظ اورتعلیم متاثرہونے کی وجہ سے فکرمندہیں۔ذرائع کے مطابق جہاں پرکرائسٹ اسکول واقع ہے اس کے گردونواح میں اکثرگولہ باری ہوتی رہتی ہے اورسکول گولہ باری کی زدمیں آنے کاہروقت خطرہ لاحق رہتاہے جس کی وجہ سے والدین نفسیاتی طورپرپریشان ہیں ۔بتایاجاتاہے کہ سکول میں زیرطلباء کے والدین کوہمیشہ ڈرستاتارہتاہے کہ ایک طرف سرحدی گولہ باری سے جہاں طلبہ کی تعلیم متاثرہوتی ہے وہیں ان کی جانوں کوخطرہ رہتاہے۔جب بھی علاقہ میں گولہ باری کے تبادلہ کاسلسلہ شرع ہوتاہے سکول ہذامیں زیرتعلیم بچوں کی زندگی پر بھی خطرے کے بادل منڈلاناشروع ہوجاتے ہیں۔اس سلسلہ میں بات کرتے ہوئے نوین کھجوریہ نامی ایک شخص نے کہا کہ نہ جانے کرائسٹ اسکول کو دیگوار میں قائم کرنے کی اجازت کیا سوچ کر دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ سبھی جانتے ہیں کہ دیگوار میں کرائسٹ اسکول پونچھ کی انتظامیہ کی جانب سے ہی نیا اسکول قائم کیا گیا ہے جہاں پونچھ قصبہ کے معصوم طالب علموں نے داخلہ لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ دیگوار جیسے حساس علاقہ میں کرائسٹ اسکول کی عمارت صرف اسی علاقہ کے طلبہ کے لئے نہیں بنائی گئی ہے بلکہ انتظامیہ نے  ہزاروں معصوم بچوںکی جانوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اوپر سے اس اسکول میں بچوں کی حفاظت کے لئے کئی سال گذرنے کے بعد بھی بینکر نہیں بنائے گئے ہیں تاکہ گولہ باری کے دوران بچوں کو وہاں منتقل کیا جاسکے۔انہوں نے محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افسران سے اپیل کی کہ وہ کرائسٹ اسکول کی انتظامیہ پر دبائو بنائیں کہ وہ اسکول کو کسی محفوظ مقام پر منتقل کریں ۔سردار مہندر سنگھ نے اس سلسلہ میںبات کرتے ہوئے کہا کہ کرائسٹ اسکول کویہاں کے لوگ اپنے بچوں کے لئے سب سے بہتر ادارہ سمجھتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ لوگ بچوں کو دیگوار جیسے سرحدی علاقہ میں بھی بھیجنے کو تیار ہوجاتے ہیںلیکن کرائسٹ اسکول انتظامیہ کوان لوگوں کی مجبوری کاناجائزہ فائدہ نہیں اٹھانا چاہیئے بلکہ انھیں پونچھ قصبہ میں ہی کسی محفوط مقام پر اس اسکول کو منتقل کرنا چاہیئے۔انہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ سے اپیل کی کہ وہ کرائسٹ اسکول انتظامیہ پر دبائو بنائیں کہ وہ بچوں کا تعلیمی نقصان نہ ہونے دیں اور ان کی زندگی کو محفوظ بنانے کے لئے اسکول وہاں سے منتقل کریں۔ اس حوالے سے جب کرائسٹ اسکول کے فوادر میتھیو سے بات کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ اسکول میں بچوں کی سہولت کے لئے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ اسکول سرحدی علاقہ دیگوار کے بچوں کے لئے بنایاگیا ہے جس میں پونچھ قصبہ کے بچوں  نے بھی داخلہ لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مستقبل میں اسکول انتظامیہ کی جانب سے بچوں کی حفاظت کے لئے بینکرس بھی بنائے جائیں گے۔ اس سلسلے میں سی ای اوپونچھ مشتاق احمدکاکہناہے کہ چھ سال پہلے دیگوارمیں کرائسٹ سکول قائم کرنے کیلئے محکمہ تعلیم اوردیگرمتعلقہ محکمہ جات نے اجازت دی ہے ۔انہوں نے کہاکہ معلوم نہیں کہ کس طرح اجازت دی گئی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرینگر کے شیوپورہ میں نہانے کے دوران نوجوان لڑکا غرقآب
تازہ ترین
جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
امرناتھ یاترا: جموں بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا تیسرا قافلہ روانہ
تازہ ترین
وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ

July 3, 2025
پیر پنچال

کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا

July 3, 2025
پیر پنچال

پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا

July 3, 2025
پیر پنچال

محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?