Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

شہرِ خاص کے متعدد علاقوں میں نالیاں جام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 17, 2019 11:37 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر //شہر خاص کی کئی بستیوں میںجہاں پہلے سے ہی ڈرنیج سسٹم ناکارہ  ہے وہیں گندے پانی کی نکاسی کیلئے کئی سال قبل تعمیر کی گئی نالیاں بھی جام ہو چکی ہیں جس کے سبب گندہ پانی سڑکوں اور لوگوں کے گھروں میں داخل ہو رہا ہے اور انتظامیہ خواب خرگوش میں ڈوبی ہوئی ہے۔  مقامی لوگوں نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ نالہ مار سے منسلک جو اندرانی علاقے ہیں ،وہاں نالیوں کے جام ہونے کے سبب لوگوں کو پریشانی کا سامناکرناپڑرہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ راجوری کدل ، کائو ڈارہ ، نرورہ ، سازگری پورہ ، ڈانگر پورہ ، ڈلی پورہ ، مکر پورہ ،آرم پورہ کے علاوہ دیگر گنجان بستیوں کی حالت یہ ہے کہ وہاں گھروں سے نکلنے والا گندہ پانی نالیوں کے جام ہو جانے سے گلی کوچوں سڑکوں پر جمع ہو جاتا ہے جس کے نتیجے میں ایک تو بدبھو پھیل جاتی ہے وہیں راہگیروں کو بھی چلنے میں سخت دقتیں پیش آتی ہیں ۔لوگوں کاکہنا ہے کہ انہوں نے کئی بار اس حوالے سے انتظامیہ کو آگاہ کیا لیکن اُن علاقوں میں نالیوں اور ڈرینج سسٹم کی مرمت کے حوالے سے کوئی بھی کارروائی عمل میں نہیں لائی جاتی جس کے سبب انہیں مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے ۔لوگوں نے میونسپل حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ علاقوں کی جانب خصوصی دھیان دے کر لوگوں کی مشکلات کو دور کیا جائے تاکہ شہریوں کو آنے والے دنوں میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?