Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 2 فلسطینی نوجوان جاں بحق

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 24, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
غزہ //  اسرائیلی فورسز نے صیہونی ریاست کے ظلم و بربریت کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر فائرنگ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو جاں بحق جبکہ درجنوں کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ شہر غزہ کی سرحد پر تحریک حق واپسی کے تحت ہفتہ وار احتجاج کرنے والے مظاہرین کے خلاف طاقت کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے ظلم و بربریت کی نئی تاریخ رقم کردی۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست کے ظالم فوجیوں نے پْر امن مظاہرے کو سبوتاڑ کرنے کیلیے فلسطنیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں دو فلسطینین جوان جاں بحقجبکہ 55 سے زائد زخمی ہوگئے۔ مقامی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ اسرائیلی اسنایپر نے مظاہرے میں شامل نوجوان کی آنکھوں کو نشانہ بنایا جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ 18 سالہ خالد نامی نوجوان نے اسپتال میں دوران علاج جاں بحق ہوگیا۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا تھا کہ 55 سے زائد زخمیوں کو اسپتال لایا گیا تھا جس میں دو نوجوانوں کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ ایک نوجوان کی زخمی ٹانگ کو جسم سے کاٹ کر علیحدہ کرنا پڑا۔ صیہونی ریاست کے خلاف ہر جمعے فلسطینی غزہ بارڈر پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پہلگام یاترا قافلے کی گاڑی چنینی کے قریب حادثے کا شکار، ڈرائیور سمیت پانچ افراد زخمی
تازہ ترین
ترال میں تیندوے کی مسلسل موجودگی، علاقہ میں خوف کی لہر ،محکمہ وائلڈ لائف تیندوے کو قابوکرنےمیں ابھی تک ناکام
تازہ ترین
ناشری ٹنل اور رام بن کے درمیان بارشیں ، دیگر علاقوں میں موسم ابرآلود | قومی شاہراہ پر ٹریفک میں خلل کرول میں مٹی کے تودے گرنے سے گاڑیوں کی آمدورفت کچھ وقت کیلئے متاثر
خطہ چناب
! موسمیاتی تبدیلیوں سے معاشیات کا نقصان
کالم

Related

بین الاقوامی

حکومت مخالف مظاہرے | کینیا میں 11افراد ہلاک

July 9, 2025
بین الاقوامی

ٹیکساس سیلاب | ہلاکتیں 100سے متجاوز

July 9, 2025
بین الاقوامی

فلسطینیوں کی غزہ سے بے دخلی | ٹرمپ اور نیتن یاہو کامنصوبے میں پیش رفت کا اشارہ

July 9, 2025
بین الاقوامی

برطرفی کے چند گھنٹوں بعد روسی وزیر ٹرانسپورٹ کی خود کشی

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?