Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

انشاء اللہ اگلے میچوں میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کروں گا:راسخ سلام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 26, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سری نگر،25 مارچ (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے کولگام سے تعلق رکھنے والے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں ممبئی انڈینز کی طرف سے کھیلنے والے نوجوان کرکٹر راسخ سلام نے کہا کہ میں اگلے میچوں میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کروں گا۔ واضح رہے کہ راسخ سلام جموں کشمیر کے دوسرے کرکٹر ہیں جو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کھیل رہے ہیں اور ممبئی انڈینز کی طرف سے ایک تیز بولر کی حیثیت سے کھیل رہے ہیں۔ راسخ سلام نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا 'میں نروس تھا لیکن اگلے میچ میں انشاء اللہ اچھے کھیل کامظاہرہ کروں گا'۔ دریں اثنا پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے راسخ سلام کو آئی پی ایل میں کھیلنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا 'میں آپ کو مبارک باد پیش کرتی ہوں آپ نے ہمیں فخر سے سرفراز کیا'۔ محبوبہ نے گذشتہ روز اپنے ایک ٹویٹ میں کہا تھا 'میرا دل باغ باغ ہوجاتا ہے جب میں راسخ سلام جیسے سترہ سال کے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کے سفر میں محو دیکھتی ہوں مجھے یقین ہے کہ وہ عظیم کامیابی حاصل کرگا'۔ قابل ذکر ہے کہ راسخ سلام جموں کشمیر کا دوسرا کرکٹر ہے جس نے آئی پی ایل میں حصہ لیا ہے اس سے قبل پرویز رسول نے آئی پی ایل میں حصہ لیا تھا۔ راسخ آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کی طرف سے بحیثیت تیز بولر کھیل رہے ہیں۔یو این آئی 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?