Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

بلاک بَسٹَر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 14, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
 
فلم ڈایریکٹر ” دیکھو ڈیوڑ۔ زمین پہ مگر مچھوں کا حملہ۔۔سانپوں کا حملہ۔ٹڈیوں کا حملہ۔کیڑوں کا حملہ۔یہ سب دیکھ دیکھ کے لوگ تنگ آچکے ہیں۔ہمیں کچھ نیا دکھانا چاہیے۔۔“
ڈیوڑ ” درست فرمایا آپ نے ڈائریکٹر صاحب۔۔لوگوں کو محضوض (Entertain)کرنے کے لیے ہمارے رائٹر نے انوکھی کہانی لکھی ہے۔ مرغیوں کا حملہ۔۔انسانوں پر۔۔۔لوگوں کو بہت پسند آئے گی مو وی۔۔۔“
ڈائریکٹر ” ہاں سکرپٹ میں نے پڑھ لیا ۔مجھے بھی لگتا ہے کہانی ہٹ ہوگی اس بار ۔۔۔۔“ آپس میں یہی باتیں چل رہی تھیں ۔۔۔۔تو دوسری طرف آسمان کے ایک دور دراز ستارے پہ رہ رہی مخلوق ایلینز بھی وہاں مووی کی کہانی لکھ رہے تھے۔۔کہانی کا نام تجویز ہوا ”نیچے زمین پہ انسانوں کی یلغار“۔۔کہانی میں دکھایا گیا تھا ۔۔چلاتے چیختے دریا اور جھیلیں۔۔۔کٹتے گرتے بھاگتے اشجار۔۔سہمے ہوئے جنگلی جانور۔۔۔ لرزتے ہوے پہاڑ۔گرد وغبار ۔۔کیڑوں کی طرح پھیلتے کاٹتے ہوئے انسان۔۔۔ایلینز باقی جانداروں اور نباتات کو بچانے کے لیے زمیں پر آتے ہیں اور انسانوں کو روکنے کی کوششیں کرتے ہیں۔۔۔انسان حملہ آور۔۔۔اور باقی جانداروں کی چیخ و پکار۔۔۔بچائو  بچائو  آدمیوں سے بچاو۔۔۔“
اور وہاں موجود سبھی ایلینز کو یقین تھا کہ مووی بلاک بسٹر ہوجائیگی۔۔۔۔۔
 حسینی کالونی چھتر گام کشمیر،9596414645
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پونچھ کے سرکاری سکولوں میں تشویش ناک تعلیمی منظرنامہ،بنیادی سرگرمیاں شدید متاثر درجنوں سرکاری سکول صرف ایک استاد پر مشتمل
پیر پنچال
فوج کی فوری طبی امداد سے مقامی خاتون کی جان بچ گئی
پیر پنچال
عوام اور فوج کے آپسی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ناڑ میں اجلاس فوج نے سول سوسائٹی کے ساتھ سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
پیر پنچال
منشیات کے خلاف بیداری مہم بوائز ہائر سیکنڈری سکول منڈی میں پروگرام منعقد کیاگیا
پیر پنچال

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?