Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

افسانچے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 14, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

لاپتہ

 ہسپتال میں جلتے ہوئے چراغ نے کہا:
’’میں بڑا ہوں میں نے اس ہسپتال کانام روشن کیا ہے،اگر میں نہ ہوتا تو ہسپتال اندھیر میں ڈوب گیا ہوتا اور لوگ اس ہسپتال میں آنا بند کردیتے اور نہ جانے کتنے مریض موت کے گھاٹ اُتر جاتے‘‘
قبرستان میں روشن چراغ نے کہا:
 ’’میں کتوں کو لاشوں کے ساتھ بے حرمتی نہیں کرنے دیتا ہوں۔میں گھپ اندھیرے میں پورے قبرستان کی حفاظت کرتا ہو،اس لئے میں بڑا ہوں‘‘
جھونپڑی میں جلتے ہوئے چراغ نے کہا:
’’میں غریب بچوں کی جھونپڑی میں جہالت کے اندھیرے کو دور کرتا ہوں،اس لئے میں تم دونوں سے بڑا ہوں۔اسی دوران آسمان پر ابرتیرہ چھا گیے ،تیز آندھی کے جھونکے آئے اور تینوں چراغ بجھ کر لاپتہ ہوگئے۔‘‘
 
 

سورج

فروری کے اختتامی دن تھے مگر اس سال موسم سرما کا مزاج خاصا خوفناک دکھائی دیتا تھا۔ابھی تک فضا دھند کی لپیٹ میں تھی ۔مجھے اسی لیے سخت حیرت کا احساس ہواتھا کہ اتنی صبح وہ لوگ مجھ سے ملنے کیوں چلے آئے تھے۔ایک بات تو طے تھی کہ وہ بری خبر لاے ہوں گے۔وہ کل تین آدمی تھے او رتینوں کے چہروں پر گہر ی اداسی نظر آتی تھی ۔میں نے انہیں بیٹھنے کے لیے کہا، پھر سوالیہ نظر سے باری باری ان کی صورتوں کا جائزہ لینے کے بعد پوچھا۔۔۔
 ’’ہاں بھائی۔۔۔کیا معاملہ ہے‘‘
’’معاملہ بڑا خطرناک ہے جی۔۔ان میںسے ایک نے گہری سنجیدگی سے کہا ۔۔اسی لیے صبح ہی ہم جہلم سے چل کرآپ کے پاس پہنچے ہیں۔‘‘خوفناک سائے تو تم تینوں کے چہروں ہی سے جھلک رہے ہیں۔۔میں نے سخت لہجے میں کہا۔۔۔اب ذرا جلدی سے بتائو اس خوفناک معاملے کی تفصیل کیا ہے؟
 ’’سلا م دین نے نہر میں سے ایک لاش پکڑی ہے۔وہ اپنے ساتھی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے عجیب سے لہجے میں بولا۔۔لاش پکڑی ہے کے الفاظ اس نے ایسے اداکیے جیسے کوئی مچلی پکڑنے کا ذکر کررہا ہو۔میں اس شخص کی طرف متوجہ ہوگیا جسکی طرف اشارہ کر کے اس نے لاش پکڑنے کی بات کی تھی۔۔۔اچھا۔۔’’تو تم سلام دین ہو؟ میں نے اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے سوال کیا۔‘‘  جی۔۔۔جی ہاں۔۔اس نے مسکین سی صورت بنا کرجواب دیا۔۔۔سلام دین تم نے لاشیں پکڑنے کا کام کب سے شروع کردیا؟ میں نے پوچھا۔۔اس سے پہلے کہ سلام دین کوئی جواب دیتا ،۔۔۔پہلے والا شخص بول اٹھا۔۔صاحب ۔۔’’سلام دین ہمارے جہلم کا مشہور مچھیرا ہے۔یہ روزانہ صبح جہلم سے مچھلیاں پکڑنے جاتا ہے مگر آج صبح مچھلیوں کے علاوہ وہ ایک انسانی لاش بھی اس کے جال میں پھنس گئی۔۔۔ایک نوجوان کی لاش جس کی جیب سے ایک پرچی نکلی۔۔جس پر لکھا تھا۔۔۔۔سورج کب طلوع ہوگا۔۔۔  ! ‘‘ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

ادب نامافسانے

ابرار کی آنکھیں کھل گئیں افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

جب نَفَس تھم جائے افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

یہ تیرا گھر یہ میرا گھر کہانی

June 28, 2025

ایک کہانی بلا عنوان افسانہ

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?