Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

آخر کب تک !

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 14, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 تین دن ہوئے بارشیں رک گئی تھیں۔ اب اور ہلکی سی دھوپ کھلنے لگی تھی میں خوشی سے اسکول جارہا تھا۔ راستے میں کافی لوگوں کا سامنا ہوا، مگر اچانک میری نظریں  ایک عورت پہ پڑیں، جسکی نظریں  مجھ پہ جمی ہوئی تھی۔وہ کافی بے بس لگ رہی تھی۔ اسکی آنکھوں سے آنسوں بہہ رہے تھے اور تھرتھرا تے ہاتھوں میں خون سے لت پت ایک پھٹا ہوا کپڑا اور ایک روٹی تھی۔ میں ضرور اُس کا حال پوچھتا لیکن سکول بھی وقت پہ پہنچنا لازم تھا۔ وہ آنسوں کا جھرنا، وہ چہرے کی بے بسی ، وہ تھرتھراتے ہاتھ۔ 
اُس بے بس عورت کی بے بسی لگاتار چھ دنوں تک میری آنکھوں میں سمائی۔ آج وہ پھر سے میرے سامنے سے گزری۔ وہی حال پھر دیکھنے کو ملا۔ مجھ سے اور سہا نہیں گیا۔ میں اُس کی اور بڑھنے لگا۔ لیکن مجھے دیکھتے ہی وہ تیزی سے چلنے لگی۔ میں نے اُس کو پکارا لیکن کوئی جواب نہیں ملا۔ اسکول پہنچتے ہی میں نے اپنے دوست سلمان سے یہ ساری کہانی سنائی او راُ س نے کہا کہ سکول سے نکلتے ہی ہم اُس عورت کے گھر جاکے اُس کا حال پوچھیں گے۔ اب میرا سارا دھیان اُس بے بس عورت کی بے بسی پہ تھا ۔ اسی بیچ سلمان نے  مجھ سے کہا، اس وقت تمہارا دھیان سبق پہ ہونا لازم ہے۔ میں نے اپنے بستے سے کتاب نکالی۔جوں ہی میں نے کتاب میز پہ رکھی، باہر سے گولیاں چلنے کی آواز اور لوگوں کی چیخیں سنائی دیں۔ اسکول کا سارا ماحول درہم برہم ہو گیا ۔ سارے طلبا اور اساتذہ ڈر کے مارے اسکول سے چلے گئے۔ کسی کا کچھ پتہ نہیں تھا ۔ اپنی جان بچانے کی فکر میں کے لئے حالات ٹھیک ہونے تک میں اسلم چاچا کی دکان میں رُکا۔ تقریباََ ایک گھنٹے کے بعد میں دکان سے نکلا۔ میری نظریں جم کر رہ گئیں۔ وہ سڑکیں، جن پہ کل پارش کا پانی بہہ رہا تھا، اب خون سے لت پت تھیں۔ 
سلمان کا کچھ پتاہ نہیں چلا۔ میں فوراََ سلمان کو  ڈھونڈنے چلا۔ اسی بیچ راستے میں وہی عورت پھر ملی ۔ مگر میں اس بات پہ حیران رہ گیا کہ وہی آنکھیں جن سے آنسوں بہہ رہے تھے ، اب غصے سے بھر گئی تھیں۔ میں نے اسکو پانی پلا کر سڑک کے کنارے بٹھادیا۔ جوں ہی میں کچھ کہنے لگا، اُس نے میری بات روک کے کہا ، میرا بیٹا بھی تمہاری عمر کا تھا ، جو علم کے سمندر پر تیرنا چاہتا تھا مگرنجانے کیوں خون کے ساگر میں ڈوب گیا ۔اُس کے دل میں سب کے لئے شفقت تھی مگر اس ظالم نے اسکے سینے پہ گولی ماری ۔ وہ بے گناہ تھا، وہ معصوم تھا۔ یہ جو خون سے لت پت پھٹا ہوا کپڑا تم دیکھ رہے ہو، یہ میرے بیٹے کی وردی کا ایک حصہ ہے۔وہ بھی اُس دن سکول سے گھر لوٹ رہا تھا اور میں دروازے پر اسکے انتظار میں تھی، کیونکہ صبح سکول جانے کی جلدی میں کچھ کھائے بغیر ہی گھر سے نکلا تھا۔ یہ کشمیر ہے یہاں کس کا کیا ہو کسی کو نہیں پتہ۔ آخر یہ سب کس لئے اور کب تک چلتا رہے گا۔ ہر گھر اور ہر ماں کی یہی کہانی ہے ۔ 
���
طالب علم، کنیل قاضی آباد کپوارہ
موبائل نمبر؛7889804801    
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پونچھ کے سرکاری سکولوں میں تشویش ناک تعلیمی منظرنامہ،بنیادی سرگرمیاں شدید متاثر درجنوں سرکاری سکول صرف ایک استاد پر مشتمل
پیر پنچال
فوج کی فوری طبی امداد سے مقامی خاتون کی جان بچ گئی
پیر پنچال
عوام اور فوج کے آپسی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ناڑ میں اجلاس فوج نے سول سوسائٹی کے ساتھ سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
پیر پنچال
منشیات کے خلاف بیداری مہم بوائز ہائر سیکنڈری سکول منڈی میں پروگرام منعقد کیاگیا
پیر پنچال

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?