Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: معیشت کیلئے جراتمندانہ قدم اٹھانے سے گریز کر رہی ہے حکومت: چدمبرم
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » معیشت کیلئے جراتمندانہ قدم اٹھانے سے گریز کر رہی ہے حکومت: چدمبرم
صنعت، تجارت و مالیات

معیشت کیلئے جراتمندانہ قدم اٹھانے سے گریز کر رہی ہے حکومت: چدمبرم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 12, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی // کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے عام بجٹ میں بنیادی ڈھانچہ کی اصلاحات کی کمی پر آج گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ابھی ملک کی معیشت انتہائی کمزور ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت واضح اکثریت کے باوجود معیشت کو مضبوط بنانے کے لئے ‘ جرائمندانہ فیصلے ’نہیں لے رہی ہے ۔ مسٹر چدمبرم نے راجیہ سبھا میں بجٹ پر بدھ سے جاری بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 20-25 سالوں میں صرف 11 مرتبہ ہی بجٹ میں بنیادی ڈھانچہ کی اصلاحت کی گئی ہیں اور ان میں سے زیادہ تر اصلا حات سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے دور میں ہوئی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ معیشت میں ہر تبدیلی کو اصلاحات کا نام نہیں دیا جا سکتا ۔لائسنس راج اور غیر ملکی کرنسی ایکٹ سے متعلق قانون کو کالعدم قرار دیا جا نااقتصادی اصلاحات کے زمرے میں آتے ہیں لیکن اس بجٹ میں ایسا کوئی بنیادی ڈھانچہ کی اصلاحات نہیں کی گئی ہے ۔ کانگریس رکن نے کہا کہ انہیں حیرانی ہوتی ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو 303 سیٹوں کے واضح اکثیر یت حاصل ہے لیکن وہ معیشت کو مضبو ط بنانے کے لئے جرائمندانہ قدم اٹھانے سے کیوں گریز کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے 140 اور 206 نشستوں کے ساتھ حکومت چلائی اگر اس کو بھی واضح اکثریت حاصل ہوتی تو وہ ‘جرائمندانہ فیصلے ’ لینے سے پیچھے نہیں ہٹتی ۔ ملک کی معیشت کو سال 2025 تک 50 کھرب ڈالر بنانے کے اعلان پر طنز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مودی حکومت اسے ‘تل کا تاڑ’ کی طرح پیش کر رہی ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ہماری معیشت 12 فیصد اضافہ کی شرح کے ساتھ خود ہی ہر 6 سال میں دگنی ہو رہی ہے ۔ یہ عام عام اعداد و شمار ہیں اس میں کوئی بڑی بات نہیں ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول
سری نگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
تازہ ترین صفحہ اول
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

صنعتی ترقی روزگار کا بہترین ذریعہ

September 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

بچوں کیلئے وائلڈ لائف مہم جوئی

September 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

فروٹ منڈی سوپور کیلئے 40ٹرکوں کاانتظام

September 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کشمیر یونیورسٹی میں انڈیا سکلز 2025پروگرام، انٹرپرینیورشپ کو تقویت دینا ترجیح :وائس چانسلر

September 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?