Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

کوروناوائرس کی مار کااثر ،میوہ باغات تباہی کے دہانے پر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 4, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
گاندربل//گاندربل ضلع کے میوہ باغات کے مالکان نے باغبانی شعبے کو تباہ ہونے سے بچانے کیلئے ہنگامی اقدامات کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ باغ مالکان کو کیڑے مارادویات دستیاب کرائی جائیں اور قانون کی عمل آوری ٹیموں کومتحرک کرکے ادویات کی قیمتوں میں کسی اضافے پرروک لگائی جائے۔ اس وقت جہاں عالمی سطح پر کروناوائرس نے زندگی کے ہر شعبے میں کو بری طرح متاثر کردیا ہے ملک کے ساتھ ساتھ جموں کشمیر میں بھی زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ایسے میں کشمیر کی میوہ صنعت بھی کروناوائرس کی مار جھیل رہی ہے اور اس جان لیوا بیماری کی وجہ سے باغ مالکان اپنے میوہ باغات میں دوا پاشی کرنے سے کترا رہے ہیں۔ضلع گاندربل کے کئی علاقوں کے باغ مالکان مارچ کے اختتام اور اپریل کے مہینوں میں درختوں پر دوا پاشی شروع کرتے تھے۔اس وقت سیب اور دیگر اقسام کے میوہ  درختوں کی پنکھڑیاں پھوٹ چکی ہیں جن پر Pink bud stage نامی دوائی کاچھڑکائو کرنا  لازمی ہے۔ اگر اس مرحلے پر دواپاشی نہیں ہوپائی تو سیب،گلاس،ناشپاتی سمیت دیگر اقسام کے میوئوں کی پیداوار کو زبردست نقصان پہنچنے کا امکان ہے۔واکورہ کے درجنوں میوہ باغات مالکان نے کشمیر عظمی کو بتایا کہ مارکیٹ لگاتار بند ہونے کی وجہ سے کیڑے مار اودیات کی مصنوعی قلت پیدا کردی گئی ہے،جس وجہ سے میوہ صنعت سے وابستہ باغ مالکان مہنگے داموں غیر معیاری دوا خریدنے پر مجبور کردیئے گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اگرچہ وزیر اعظم نے کہا کہ کروناوائرس کی وجہ سے کسانوں کا روزگار متاثر نہیں ہونے دیا جانا چاہئے۔ہم ضلع انتظامیہ سے یہی مطالبہ کرتے ہیں کہ مارکیٹ میں کیڑے مار اودیات کا وافرا سٹاک دستیاب کرائیں، ساتھ ہی سرکاری نرخنامہ بھی ہر جگہ آویزاں کرائے جائیںاور لاانفورسمنٹ ٹیموں کو بھی متحرک کیا جائے تاکہ کسانوں کے مفادات کو کسی قسم کا زک نہ پہنچے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ماحولیاتی اثاثہ کاتحفظ یقینی بنایا جائے گا وزیراعلیٰ سے ہائوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی ملاقات
کشمیر
جی بی پنتھ عمارت میں کمیونٹی ہیلتھ سینٹرکا قیام، بہت جلد فیصلہ ہونے کا امکان
کشمیر
پی ڈی پی کا حکومت کے خلاف احتجاج پولیس نے کئی رہنمائوں اور کارکنوں کو حراست میں لیا
کشمیر
رام بن اور اننت ناگ کیلئے 5ایمبولینسیں عطیہ ایل جی نے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
کشمیر

Related

صنعت، تجارت و مالیات

پین، بینکنگ سمیت 10بڑی تبدیلیاں ریلوے کرایہ میں اضافہ، نئے اصولوں سے عوام پر براہ راست اثر

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کمرشل گیس کی قیمتوں میں 58.50روپے کی کمی

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

انکم ٹیکس ریٹرن آخری تاریخ میں توسیع

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سکیم کے تحت 117کاروباری افراد کو تربیتRAMP

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?