Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

’ گنگ‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 5, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
’’باہر نظرماریئے محلہ کمیٹی والے شاید کوئی مدد کریں ‘‘
بیوی کا یہ جملہ سنتے ہی اس کی بے چینی میں مزید اضافہ ہو گیا۔  
گلی سے ہوتے ہوئے شاہراہ اور شاہراہ سے واپس گھر کے کئی چکر لگانے پر بھی جب کوئی سبب نہ بنا تو گل محمد کی ہمت نے جواب دے دیا۔
اسی محلے کی ایک چھت سے توجہ کا مرکز بناگل محمد جب اب کی بار باہر نہ آیا  تو تھوڑی دیر بعد کچھ آدمی اس کے دروازے پر نمودار ہوئے اور راحت ر سانی کا کچھ سامان  دے کرواپس ہو لئے۔
گل محمد کی پریشانی حل ہو گئی مگر شام ہوتے ہوتے وہ جیسے بستر مرگ تک پہنچ گیا۔
'' کیا بات ہے؟…..  درد کہاں ہے؟۔۔۔۔۔ آپ کچھ بول کیوں نہیں رہے؟ ''
 سوال تو وہ سنتا مگر جواب نہ دے سکا۔
اسے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کن الفاظ سے وہ اس کیفیت کو بیاں کرے
کیونکہ تب تک سوشل سائٹس پر اسکی عزت کا جنازہ نکل چکاتھا، اُسے ریلیف کا سامان لیتے ہوئے اپ لوڈ کی گئی دو بولتی تصویروں نے اُسے گنگ کردیاتھا۔
رابطہ: وترلار گاندربل، موبائل نمبر؛7006576629
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قاضی گنڈ میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، مزاحمت پر نوجوان جاں بحق، ایک ملزم گرفتار
تازہ ترین
ایک روزہ تعطل کے بعد امرناتھ یاترا دوبارہ بحال،7,908یاتری جموں بیس کیمپ سے گپھا کی جانب روانہ
تازہ ترین
اودھمپور میں سڑک حادثہ،8 یاتری زخمی
تازہ ترین
چاند نگر جموںکی گلی گندگی و بیماریوں کا مرکز، انتظامیہ کی غفلت سے عوام پریشان پینے کے پانی میں سیوریج کا رساؤ
جموں

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?