Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

وراٹ کی سلیجنگ کرنے سے ڈرتے ہیں آسٹریلوی کھلاڑی :کلارک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 8, 2020 2:25 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
میلبورن//آسٹریلیا کے سابق کرکٹ کپتان مائیکل کلارک نے آسٹریلوی ٹیم کے بارے میں بڑا اور متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی پی ایل میں اچھا معاہدہ حاصل کرنے کی وجہ سے آسٹریلوی کھلاڑی ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی کے تئیں نرم رہتے ہیں اور ان کی سلیجنگ کرنے سے ڈرتے ہیں۔کلارک نے بگ اسپورٹس بریک فاسٹ پر بات چیت میں کہا کہ سب جانتے ہیں کہ آئی پی ایل کے ساتھ بین الاقوامی یا گھریلو سطح پر کھیل کے مالیاتی حصہ کے طور پر ہندستان انتہائی طاقتور ہے ۔ آئی پی ایل تو ویسے بھی بے شماردولت سے بھرپور ہے جہاں کھلاڑیوں کو موٹی رقم ملتی ہے ۔ مجھے لگتا ہے کہ آسٹریلیائی کرکٹ یا پھر دنیا کی کوئی اور دیگر ٹیم ہندستان کے خلاف انتہائی نرم ہو گئی ہے ۔ کوئی بھی کھلاڑی یا ٹیم وراٹ یا کسی دوسرے ہندوستانی کھلاڑی کی سلیجنگ کرنے سے بہت ڈرتے تھے کیونکہ انہیں اپریل میں انہی کے ساتھ آئی پی ایل کھیلنا ہوتا ہے ۔آسٹریلیا کو ہندستان سے پچھلی گھریلو ٹیسٹ سیریز میں پہلی بار 1-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اس سیریز میں آسٹریلوی ٹیم اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کے بغیر کھیلی تھی جس میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کرنے کی وجہ سے ایک سال کی پابندی برداشت کر رہے تھے ۔ کلارک نے کہا کہ یہ ایسا دور تھا جب آسٹریلوی کھلاڑی وراٹ کی سلیجنگ کرنے سے بچ رہے تھے ۔سابق کپتان کلارک نے پروگرام کے دوران کہا کہ کھلاڑیوں نے ایک طرح سے وراٹ کی سلیجنگ کرنے سے انکار کر دیا تھا کیونکہ وہ شاید بنگلور کی ٹیم میں شامل ہو کر 10 کروڑ کی ڈیل حاصل کرنا چاہتے تھے ۔میرا خیال ہے کہ ایک وقت ایسا تھا جب ہمارے کھلاڑی نرم ہو گئے تھے یا اتنے مضبوط نہیں نظر آئے جتنے عام طور پر نظر آتے ہیں۔غور طلب ہے کہ 2019 دسمبر میں آئی پی ایل کے لئے ہوئی نیلامی میں آسٹریلیا کے تیز گیند باز پیٹ کمنز 15.5 کروڑ روپے میں کولکتہ کی ٹیم میں بکے تھے جو آئی پی ایل کی تاریخ میں کسی غیر ملکی کھلاڑی کے لئے آج تک کی سب سے بڑی رقم ہے ۔آل راؤنڈر گلین میکسویل کو پنجاب نے 10.75 کروڑ روپے اور ناتھن کولٹر نائل کو ممبئی انڈینس نے بڑی بولی لگا کر 8 کروڑ روپے میں خریدا تھا۔اس کے علاوہ آل راؤنڈر مارکس اسٹوئنس کو دہلی کیپٹلس نے 4.8 کروڑ، آسٹریلوی کپتان آرون فنچ کو بنگلور نے 4.4 کروڑ، فاسٹ بولر کین رچرڈسن کو بنگلور نے ہی 4 کروڑ،ایلیکس کیری کو دہلی نے 2.4 کروڑ، مشیل مارش کو حیدرآباد نے 2 کروڑ اور جوش ھیزلوڈ کو چنئی سپر کنگز نے دو کروڑ اور اینڈریو ٹائی کو راجستھان رائلز نے ایک کروڑ روپے میں خریدا تھا۔کلارک خود بھی آئی پی ایل میں پنے کی طرف سے کھیلے تھے ۔ کلارک کا محسوس کرنا ہے کہ آسٹریلوی کھلاڑی ٹیسٹ سیریز کے دوران اپنے رنگ میں نہیں تھے اور انہوں نے لڑنے کا جذبہ نہیں دکھایا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین
رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع
تازہ ترین
اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025
سپورٹس

سپریم کورٹ نے للت مودی کی درخواست مسترد کر دی

June 30, 2025
سپورٹس

معمر خاتون نے میسی کو شادی کی پیشکش کی

June 30, 2025
سپورٹس

اسپین اور نیدرلینڈ نے فیبا تھری ایکس3ورلڈ کپ کا خطاب جیتا

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?