Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

افسانچے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 19, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

آخری کوشش‘

 
ویران سڑکیں ‘دم توڑتی ہوئی زندگی۔ایک دہائی۔۔۔۔۔۔۔ہاں۔۔۔ ایک دہائی سے وہ محبت کے بندھن میںبندھے ہوئے تھے ۔لاک ڈاون کے باوجود بھی وہ ملنے اور ایک ہوجانے کی کوشش کررہے تھے ۔ایک آخری کوشش۔۔۔۔۔!
دور دورکھڑے محافظوں کی نظر سے بچتے بچاتے ہوئے وہ پارک میں پہنچ گئے۔
’’جان اب تو سارے رشتہ دارہماری محبت کے دشمن ہوچکے ہیں یہ ہمیں ملنے نہیں دینگے‘‘
پائل نے چندر کے ہونٹوں پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا۔’’دنیا بہ امید قائم ہے کوئی راستہ نکل آئے گا۔‘‘
’’جان میں تمہارے  بغیر زندہ نہیںرہ سکتا ۔میں اب کوئی بھی رسک لینے کے لئے تیار ہوں ۔‘‘
’’چندر اب کے ہمیں کوئی جدا نہیں کرسکتا ہے۔‘‘
اتنے میںپائل کی نظر اپنے بھائیوں پر پڑی جو ہاتھوں میں بندوق لہراتے ہوئے ان کی طرف آرہے تھے۔
’’بھاگ  جائو ۔۔۔چندر۔‘‘پائل نے آواز دی
دونوں ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑے ہوئے اسپتال کی طرف دوڑ پڑے۔
’’رک  جائو ۔۔۔ہم گولی چلا دیں گے۔‘‘بھائیوں نے مل کر آواز دی۔
وہ دونوں دوڑتے دوڑتے اسپتال کے بالکل قریب پہنچ کر رک گئے۔پائل نے پیچھے مڑ کر بھائیوں کو بلایا۔تھوڑا آگے بڑھ کر بھائیو ں کے قدم خود بہ خود رک گئے۔کوارٹر پر لگے سائن بورڈ پر بڑے حروف میں لکھا تھا۔
’کورنٹین سنٹر ‘
 
 
 
 

کیا کہوں

 
حشمت علی بستر پر غالباََآخری سانسیں لے رہے تھے حلقے میں بیٹھیں عورتیںسسکیاں بھر بھر کررو رہیں تھیں کچھ ہاتھ مل رہیں تھیں۔انتظار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!موت کا 
اتنے میں بیٹے نے رسائل و جرائداور کتب سے بھرا ہوا ایک بیگ لا کر طاق کے پاس رکھ دیااوراس رکھی کتابوں کوطاق پر قرینے سے رکھنے لگا۔طاق کے فریم کو کپڑے سے صاف کردیا۔کرسیاں لگوا ئیں۔پھر عورتوں سے مخاطب ہوتے ہوئے بولا۔
’’آپ ذرا سائیڈ میںہو کر تہذیب سے بیٹھ جائیں ۔‘‘
سارے کمرے کا بغور جائزہ لے کرآخر وہ باپ کے قریب جا کر بیٹھ گیا ۔لحاف کو کھینچ کر اوپر سے نیچے تک سیدھا کرکے آواز دی۔
’’ میرا مو بائل  لے آئو ۔با با کا فوٹو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنا ہے ‘‘
 یہ سنتے ہی حشمت علی کی جان میں جان آگئی۔وہ اپنی ڈھیلی ڈالی گردن میں حرارت پیدا کر تے ہوئے بولے۔
’’تھوڑا صبر کرو ۔۔بیٹے ۔میں ذرا اپنی داڑھی میں کنگھی تو کر لوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! 
 
دلنہ بارہمولہ
موبائل نمبر:-9906484847
 

 

Contents
آخری کوشش‘کیا کہوں
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لداخ کی شناخت کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے: ایل جی کویندر گپتا
برصغیر
پولیس سربراہ نے ڈوڈہ، کشتواڑ اور رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ لیا
تازہ ترین
پہلگام معاملہ پر پارلیمنٹ میں دو دن ہو بحث: کانگریس
برصغیر
کٹھوعہ سڑک حادثہ: ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
تازہ ترین

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?