Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

لیگل ہیلپ لائن کی بدولت لوگوں کو سہولیات فراہم : چیف جسٹس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 29, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
 جموں//جموںوکشمیر ہائی کورٹ کی چیف جسٹس ، جسٹس گیتا متل اور ایگزیکٹیو چیئرمین جے کے ایس ایل ایس اے جسٹس راجیش بندل کی سرپرستی میں جے اینڈ کے سٹیٹ لیگل سروسز اَتھارٹی ( جے کے ایس ایل ایس اے) کووِڈ۔19 وَبا لاک ڈاون کے دوران پھنسے ہوئے مزدوروں ،عوام الناس ،گھریلو تشدد کے شکار لوگوں اور بچوں کے لئے اُنہیں راحت پہنچانے کے لئے ہیلپ لائنز قائم کی گئی ہیں ۔اِس کے علاوہ لیگل اتھارٹی نے جموںوکشمیراورلداخ کے بزرگ شہریوں کی شکایات کے ازالے کے لئے بھی ایک ہیلپ لائن قائم کی ہے ۔یہ بزرگ اَفراد یاتو اَپنا گزارا خود کرتے ہیں یا وہ لاک ڈاون کے مد نظر اپنی ضروریات پوری کرنے کے لئے باہر نکلنے کی کوشش کرتے ہیں  ۔21؍اپریل 2020ء جب سے یہ ہیلپ لائین قائم کی گئی ہے تب سے 110ٹیلی فون کالیں موصول ہوئی ہیں جن میںاَدویات کی حصولیابی کے لئے 54 ، اناج و دیگر ضروریہ اشیاء کے لئے 37 اور ہسپتال جانے کے لئے 9کالیں شامل ہیں۔اِس مقصد کے لئے نوڈل اَفسران کی ایک ٹیم نامزد کی گئی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

جموں

جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان

June 1, 2025
جموں

نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں

June 1, 2025
جموں

ریاسی کے مہورا درماڑی میں طوفانی آندھی و بارش سے تباہی | خاتون جاں بحق، درجنوں مویشی ہلاک، فصلیں و میوہ جات برباد

June 1, 2025
جموں

جنرل اوپندر دیویدی کا جموں کے پرگوال سیکٹر میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?