Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

وادی میں کورونا کے پھیلائو کا خطرہ نہیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 30, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر // صوبائی کمشنر کشمیر نے وادی میں کورونا وائرس کے سماجی میل جول سے منتقلی کومسترد کرتے ہوئے کہا کہ بیشتر معاملات ایک دوسرے کے ساتھ رابطے کی وجہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ وادی کشمیر میں اس عالمی وبا ء پر قابو پانے کیلئے ہر طرح کے اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ صوبائی کمشنر پی کے پولے بدھ کو سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ وادی میں کورنا وائرس کے سماجی میل جول سے منتقلی کے پھیلائو کی کوئی بھی تصدیق نہیں ہوئی ہے کیونکہ جو بھی کیس سامنے آئے ہیں اور انتظامیہ نے جو تفصیلات ایسے افراد کی جمع کیں، ان کے مطابق بیشتر معاملات ایک دوسرے کے ساتھ رابطے کی وجہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس میں سماجی پھلائو کا کوئی بھی خطرہ نہیں ہے ۔ صوبائی کمشنر کشمیر نے غیر سرکاری انجمنوں اور دیگر رضاکاروں سے اپیل کی کہ وہ آگے آکر ضرورت مندوں کی مدد کے لئے سرکار کی طرف سے کئے جانے والے اقدامات کی عمل آوری کو یقینی بنائیں۔اُنہوں نے کہا ہے کہ این جی اوز اور دیگر رضا کاروںکے درمیان قریبی تال میل کے لئے صوبائی سطح کی ایک سیل کی بھی تشکیل دی گئی ہے جو  سینئر کے اے ایس افسران کی قیادت میں کا م کرے گی۔ انکا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں ضلع اور صوبائی سطح پر امدادی کاموں کی روزانہ بنیادوں پر نگرانی کی جارہی ہے۔پولے نے کہا کہ وادی میں آہستہ آہستہ زرعی اور دیہی سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وادی کشمیر میں اس وقت کسان مختلف قسم کے بیجوں کی بوائی کے کام میں سرگرم ہیں اور شمال وجنوب میں 80فیصد پنیری جبکہ60فیصد مکئی  کا بیج بویا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سبزیوں کے بیج مارچ میں ہی بوئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وادی کی منڈیوں میں سبزیاں پہنچ رہی ہیں ۔پولے نے کہا کہ جہاں تک میوہ صنعت کا تعلق ہے 13ہزار میٹرک ٹن میوہ کشمیر سے باہر گیا ہے اور روزانہ 30سے 40گاڑیاں میوہ کو لیکر بیرون ریاست کی منڈیوںکیلئے جاتی ہیں ۔صوبائی کمشنر نے کہا ’’زرعی سرگرمیوں میں کسی بھی قسم کی کوئی رکاوٹ نہیں ہے ‘‘۔انہوں نے کہا کہ تعمیراتی سرگرمیاں بھی آہستہ آہستہ شروع ہو رہی ہیں، نریگا کے کام گائوں دیہات میں شروع ہو گئے ہیں ،جبکہ پی ایچ ای اری گیشن ، فلڈ کنٹرول ،بجلی محکمہ کے جو ضروری تعمیری کام ہیں وہ بھی حکام کی ایڈوایزری کو مدرنظر رکھتے ہوئے شروع کئے جا رہے ہیں جبکہ بہت ساری جگہوں پر شروع بھی ہو چکے ہیں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پہلگام میں زیڈ موڑ ٹنل کے قریب یاتری گاڑی حادثے کا شکار، چار افراد زخمی
تازہ ترین
سانبہ جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی
تازہ ترین
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کل سے دوبارہ کھلیں گےاسکول: سکینہ ایتو
تازہ ترین
دنیا بھر میں جاری تنازعات تیسری عالمی جنگ کا سبب بن سکتے ہیں: نتن گڈکری
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

امرناتھ یاترا کے لیے 8,600سے زائد یاتریوں پر مشتمل چھٹا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 7, 2025
صفحہ اول

یوم عاشورہ پرجموںو کشمیر بھر میں بڑے اجتماعات منعقد | ذوالجناح کے فقید المثال جلوس بر آمد

July 6, 2025
صفحہ اول

وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت

July 5, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?