Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصنعت، تجارت و مالیات

لاک ڈاون میں نرمی سے اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 1, 2020 12:23 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ممبئی//کنٹینمنٹ زونوں‘ کو چھوڑ کر پورے ملک میں ہر قسم کی اقتصادی سرگرمیوں کی چھوٹ دینے کے مرکزی حکومت کے فیصلے کے بعد پیر کے روز گھریلو اسٹاک مارکیٹوں میں ابتدائی کاروبار میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔
مارکیٹ کھلنے کے بعد دیکھتے دیکھتے ممبئی اسٹاک مارکیٹ کا سنسیکس 900 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی میں 260 پوائنٹس سے زیادہ کا اچھال آیا۔ گزشتہ ہفتے 32،424.10 پوائنٹس پر بند ہونے والا سینسیکس 481.95 پوائنٹس کی برتری میں 32،906.05 پوائنٹس پر کھلا اور چند منٹوں میں 900 پوائنٹس سے زائد کی چھلانگ لگا کر 33،334.96 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
نفٹی بھی 146.55 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 9،726.85 پوائنٹس پر کھلا اور 260 پوائنٹس سے زیادہ اضافہ ہوا اور یہ 9،845.90 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
مرکزی حکومت نے یکم جون سے 30 جون تک لاک ڈاو¿ن کا پانچواں مرحلہ لاگو کیا ہے، لیکن اس میں ’?نٹینمنٹ زون‘ کے باہر ہر قسم کی اقتصادی سرگرمیوں کی اجازت دی گئی ہے۔ ہوٹل، ریسٹورنٹ اور شاپنگ مال بھی 8 جون سے کھل جائیں گے۔حکومت کے اس فیصلے سے سرمایہ کاروں کی سوچ میں مستحکم تبدیلی آئے گی۔
زبردست خریداری کے درمیان سینسیکس کا 30 میں سے 29 کمپنیوں کے حصص سبز نشان میں ہیں۔ معدنیات، بینکنگ اور مالیاتی شعبے کی کمپنیوں میں سب سے زیادہ خریداری دیکھی گئی۔
خبریں لکھے جاتے وقت سینسیکس 872.59 پوائنٹس یعنی 2.69 فیصد کی تیزی کے ساتھ 33،296.69 پوائنٹس پر اور نفٹی 254.30 پوائنٹس یعنی 2.65 فیصد کی تیزی کے ساتھ 9،834.60 پوائنٹس پرکاروبار کررہا تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان میںکاروباری اختراع کاروباری رہنماؤں اور کل کے مفکرین کے کندھوں پر :منوج سنہا | جموں و کشمیر تعلیم اور اختراع کا بڑا مرکز بن کر ابھرا لیفٹیننٹ گورنر کا آئی آئی ایم جموں میں اورینٹیشن پروگرام کے اختتامی اجلاس سے خطاب
جموں
ڈی کے جی سڑک پر لینڈ سلائیڈنگ، گاڑیوں کی آمد و رفت متاثر
پیر پنچال
کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا کہا لداخ کی مساوی ترقی یقینی بنانے کیلئے مل کرکام کرینگے
جموں
خطہ چناب میں سرگرم ملی ٹینٹ گروہوں اور اُن کے معاون نیٹ ورک کامکمل خاتمہ ضروری ملی ٹینٹ گروپوں کا مکمل صفایا کیا جائیگا | پولیس سربراہ کا ڈوڈہ، کشتواڑ و رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد ملی ٹینسی آپریشنز کا جائزہ
خطہ چناب

Related

صنعت، تجارت و مالیات

غیر معیاری پائپوں کے استعمال کا انکشاف ہائی ڈینسٹی باغات کے قیام پر سوالیہ

July 18, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

خواہشمند کاروباریوں کیلئے دستیاب مواقع ای ڈی آئی میں زرعی یونیورسٹی کے طلبہ کیلئے آگاہی پروگرام

July 18, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ریلائنس ریٹیل کا کیلوی نیٹر متعارف ہندوستانی مارکیٹ میں ایک نئے دور کا آغاز

July 18, 2025
تازہ ترینجموں

انسدادِ بدعوانی بیورو کی کارروائی، جے ڈی اےملازم کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?