ممبئی//کورونا ویکسین کی رپورٹ اور ریلائنس اے جی ایم میں بڑے اعلانات کے درمیان بدھ کے روز ملک کی اسٹاک مارکیٹوں نے لمبی چھلانگ لگائی۔ بی ایس ای کا سنیکس آج 282 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ کھلا اور اس وقت 700 پوائنٹس کے اضافہ سے 36730 پوائنٹس پر کاروبار کر رہا ہے ۔این ایس سی کا نفٹی بھی109پوائنٹس کے ساتھ 10802پوائنٹس پر کاروبار کررہاہے ۔