Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

سانبورہ آپریشن 20گھنٹوں کے بعد ختم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 29, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
پلوامہ+اننت ناگ //سانبورہ جھڑپ پیر کی صبح قریب 10بجے ختم ہوئی۔ دوران شب ہی دو جنگجو جاں بحق جبکہ دو فوجی اہلکار زخمی ہوئے تھے۔تاہم مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ایک جنگجو صبح کے وقت مارا گیا کیونکہ پیر کی صبح سویرے فائرنگ کا تبادلہ دوبارہ شروع ہوا تھا۔مہلوک جنگجوئوں میں پلوامہ میں لشکر کا سب سے مطلوب کمانڈر بھی ہے۔ انکی شناختلشکر کمانڈر اعجاز احمد ریشی ساکن سانبورہ اور سجاد احمد صوفی ساکن پدگام پورہ شامل ہیں۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ جس وقت فوج اور پولیس نے کمار محلہ کا آپریشن اتوار قریب 3بجے کیا تو محلے میں دونوں جنگجو ایک گلی سے جارہے تھے۔انہوں نے کھیت سے بھاگنے کی کوشش کی لیکن وہاں فوج پہنچ چکی تھی ، بعد میں انہوں نے سڑک سے نکلنے کی کوشش کی لیکن وہاں سے گھیرا کیا گیا تھا۔لوگوں نے بتایا کہ جنگجوئوں نے سڑک کے نزدیک فورسز پر گرینیڈ پھینکا جس سے دو فوجی اہلکار زخمی ہوئے اور وہ دھان کے کھیتوں کی طرف بھاگ گئے، جہاں فورسز کیساتھ جھڑپ شروع ہوئی۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ دھان کے کھیتوں میں ہی دونوں کی ہلاکت ہوئی حالانکہ بشیر احمد نامی ایک شخص کے مکان کو بھی گولیاں لگیں اور شیشے چکنا چور ہوئے۔لوگوں کا کہنا ہے کہ مسلح تصادم آرائی قریب 20کنال دھان کی اراضی میں ہوئی اور دھان کی فصل مکمل طور پر تباہ ہوئی۔دوران شب دھان کی فصل کی کھیتی میں ہی روشنی کا انتظام کیا گیا تھا۔لوگوں نے الزام لگایا کہ دو درجن سے زائد افراد کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا گیا جن کی شدید مار پیٹ بھی کی گئی۔دکانداروں کا کہنا ہے کہ  انکے دکانوں کے تالے توڑے گئے تھے اور سامان تہس نہس کیا گیا تھا۔دونوں جنگجوئوں کی لاشوں کو تدفین کیلئے شیری بارہمولہ لیا گیا۔ادھرسرہامہ بجبہاڑہ میں3 روز قبل مقام جھڑپ کے نزدیک بارودی شل پھٹنے سے زخمی ایک نوجوان صدر اسپتال میں دم توڑ بیٹھا۔یاد رہے کہ اس جھڑپ میں کنلون بجبہاڑہ کا ایک جنگجو اور اسکا پاکستانی ساتھی جاں بحق ہوئے تھے۔35سالہ محمدیاسین راتھر ولد محمد مقبول راتھر ساکن سرہامہ25ستمبر کو گائوں میں ہوئی مسلح جھڑپ کے بعد تباہ شدہ مکان کے ملبے کے نزدیک کھڑا تھا اس دوران یہاں موجود ایک مارٹر شل پھٹ گیا جس کے نتینے میں 4نوجوانوں کو شدید چوٹیں آئیں جن مین سے محمد یاسین پیر کی صبح صدر اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ دیا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

اسکولوں کیلئے مقرر کئے گئے اوقات کار حمتی نہیں ، نظرثانی کا امکان: سکینہ یتو

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?