Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

دیوانگی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 18, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ظہر کی نماز ادا کرنے کے بعدجب رفیق گھر پہنچا تو ماں نے دستر خوان پرکھانا لگایا۔۔۔
رفیق نے بسم اللہ کہتے ہوئے کھانا شروع کیا….. ابھی دو یا تین نوالے ہی حلق کے نیچے اتارے تھے کہ فون کی رِنگ بج اٹھی…..
السلام علیکم واجد بھائی ٹھیک ہو…… رفیق نے اپنے دوست واجد کی کال ریسیو کرتے ہوئے کہا۔
جی رفیق بھائی شکر اللہ کا……
حال چال پوچھنے کے بعد واجد نے ایک بُری خبر رفیق کو سنائی…..
رفیق نے کھانا دستر خوان پر ہی چھوڑا اور واجد کے ساتھ ہسپتال کی اور روانہ ہوا……. جہاں ان کا ایک دوست سجاد ایمرجنسی وارڑ میں زیر علاج تھا…..
دو گھنٹے پہلے ہی سجاد کی موٹر بائیک ایک آلٹو گاڑی سے ٹکرا گئی تھی اور وہ بُری طرح سے زخمی ہوا تھا……
تحقیق کے بعد معلوم ہوا کہ سجاد80کلومیٹر کی رفتار میں بائیک چلا رہا تھا جو اس کے ایکسیڈنٹ کی  اہم وجہ  تھی….
عیادت  کے بعد دونوں اسپتال سے رخصت ہوگئے۔۔
بائیک پر دونوں سوار یہی گفتگو کر رہے تھے کہ آج سے ہم بھی آہستہ سے بائیک چلائیں گے….ابھی وہ ہسپتال سے ایک آدھ کلومیٹر ہی دور ہوئے تھے کہ عماد نے واجد کو کال کی اور بتایا کہ کہاں ہو جلدی آجاؤ میچ شروع ہونے والا ہے… فون کاٹ کر موبائل جیب میں رکھنے کے بعد واجد نے بائیک کا گئیر تبدیل کیا اور 70کلویٹر کی رفتار سے میچ کھیلنے کے لئے روانہ ہوا۔۔
���
منیگام گاندربل،موبائل نمبر؛6006240089
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رکشا بندھن پر جموں کا آسمان بنا رنگوں کا میلہ چھتوں پر پتنگوں کی جنگ، بازاروں میں خوشیوں کی گونج
جموں
بانہال میں چھوٹی مسافر گاڑیوںاور ای رکشاوالوں کے مابین ٹھن گئی الیکٹرک آٹو کو کسی ضابطے کے تحت صرف قصبہ میں چلانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہے | کچھ عناصر ٹی آر ایف کی زبان بولتے ہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز امن کو یقینی بنانے اور ایسے عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کیلئے پُرعزم:ایل جی
جموں
چرارشریف میں انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز
سپورٹس

Related

ادب نامافسانے

کیچڑ میں کھلا کنول افسانہ

July 19, 2025
ادب نامافسانے

چمکتی روشنیوں کا اندھیرا افسانہ

July 19, 2025
ادب نامافسانے

آفت کے بعد افسانہ

July 19, 2025
ادب نامافسانے

تو مہکے میں مرجائوں افسانہ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?