Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

افسانچے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 25, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

سپنے

اُسے اپنی بڑھتی عمر کا احساس تھا، لیکن وقت پر کس کا پہرہ رہا ہے۔ آخر وہ کر بھی کیا سکتی تھی۔ 
اسی شش و پنج میں وہ آئینہ کے سامنے جابیٹھی، اپنے سراپا کاجائزہ لینے کے بعد ایک ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ سنگار دان اُٹھا لیا۔ پہلے اپنے چہرے کا میک اَپ کیا، پھر بالوں کو کلر کرکے آئینہ پر نظر پڑتے ہی شرما گئی۔
اُف۔۔۔ جوانی کی دستک سے دل دھک دھک کرنے لگا تھا۔
���
 

بھوک 

 
بھکاری دن بھر گلی کوچوں میں بھوک کی لاحاصل صدائیں بلند کرتا رہا ۔سلیم کے دروازے پر عین اس وقت دستک دی جب وہ کھانا شروع کرنے والا تھا ۔یہ بات سلیم کو سخت ناگوار گزری ۔وہ غصے میں اٹھا تو سالن کی پلیٹ الٹ گئی ،باہر جا کر اس نے سارا غصہ بھکاری کو گالیاں سناتے ہوئے نکالا۔صحت مند بھکاری دیکھ کر اس کا جی چاہا کہ اس کی بھوک گھونسوں سے مٹائی جائے ۔مگر خود پر ضبط کرتے ہوئے ہوٹل کی جانب نکل گیا ۔قریب ایک گھنٹے بعد جب وہ واپس آ رہا تھا تو  بھکاری کو کچرے کے ڈھیر سے کچھ ڈھونڈتے ہوئے پایا ۔وہ متجسس نگاہوں سے اسے دیکھنے لگا ۔چند لمحوں بعد بھکاری کو اپنی مطلوبہ چیز مل گئی اور وہ بے تابی سے باسی روٹی کاٹکڑا کھانے لگا سلیم سر جھکا جانے ہی والا تھا کہ ایک کتے کو بھکاری کی طرف جاتے دیکھ کر رک گیا۔ بھکاری نے کتے کو بھوکا جان کر ہاتھ میں پکڑا ہوا ٹکڑا اسکے سامنے پھینک دیا ۔۔۔سلیم کو لگا جیسے بھکاری نے  اسے زمین پر پٹخ دیا ہے ۔
 

یہ کیا ہو رہا ہے

ارشد نے اردو کے معروف افسانہ نگار کے افسانے کا انگریزی میں ترجمہ کر کے فیس بک پر اپلوڈ کیا۔کمینٹس میں بہت سارے لوگوں نے افسانے پر اپنی اپنی رائے دی۔لیکن افسانہ نگار کا کمینٹ سب کے لئے حیرت کا باعث بن گیا۔
افسانہ نگار نے لکھا تھا 
"اس میں افسانہ یا کہانی کہاں ہے..ذرا ناچیز کو بھی سمجھایئے…مجھے لگتا ہے انگریزی ادب میں افسانے کے نام پر انگریزی کے اُدبا مذاق کر رہے ہیں..میں غلط بھی ہو سکتا ہوں..چھوٹا طالب علم ہوں"
ارشد افسانہ نگار کا کمینٹ پڑھ کر حیران رہ گیا. اور جواب میں لکھا
"سر آپ کو کیا ہو گیا۔ یہ آپ کے ہی افسانے کا ترجمہ ہے جس پر آپ کو کچھ سال پہلے ایوارڈ ملا تھا!!!
���
 
موبائل نمبر9797711122
 

 

Contents
سپنےبھوک یہ کیا ہو رہا ہے
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں-سرینگر قومی شاہراہ پرادھمپورکے سمرولی میں پتھر گر آنے کے باعث ٹریفک متاثر
تازہ ترین
رکشا بندھن پر جموں کا آسمان بنا رنگوں کا میلہ چھتوں پر پتنگوں کی جنگ، بازاروں میں خوشیوں کی گونج
جموں
بانہال میں چھوٹی مسافر گاڑیوںاور ای رکشاوالوں کے مابین ٹھن گئی الیکٹرک آٹو کو کسی ضابطے کے تحت صرف قصبہ میں چلانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہے | کچھ عناصر ٹی آر ایف کی زبان بولتے ہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز امن کو یقینی بنانے اور ایسے عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کیلئے پُرعزم:ایل جی
جموں

Related

ادب نامافسانے

کیچڑ میں کھلا کنول افسانہ

July 19, 2025
ادب نامافسانے

چمکتی روشنیوں کا اندھیرا افسانہ

July 19, 2025
ادب نامافسانے

آفت کے بعد افسانہ

July 19, 2025
ادب نامافسانے

تو مہکے میں مرجائوں افسانہ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?