Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامیتازہ ترین

فلپائن میں طوفان ’گونی‘ سے 10 افراد ہلاک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 2, 2020 12:12 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
منیلا // فلپائن میں لوزون جزائرے کے بکول علاقے میں سمندری طوفان ’گونی‘ سے کم از کم 10 افراد ہلاک اور 3 دیگر لاپتہ ہوگئے۔ یہ اطلاع فلپائن کے محکمہ شہری تحفظ کے شعبہ او سی ڈی نے دی ہے۔
او سی ڈی نے بتایا کہ شدید متاثرہ صوبہ البے میں نو افراد کی موت ہوگئی جبکہ ایک شخص کی موت صوبہ کٹانڈواینس میں ہوگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق’گونی‘ کے 225-310 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواو¿ں کی وجہ سے طوفان نے اتوار کی صبح 4:50 بجے لوزن جزیرے پر دستک دی۔
او سی ڈی کے مطابق طوفان کے نتیجے میں 3.90 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ 3.45 لاکھ سے زیادہ افراد سرکاری سہولیات مراکزمیں رہ رہے ہیں۔
طوفان کی وجہ سے بکول کے علاقے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے بڑی تباہی ہوئی ہے۔ فلپائن کے 17 میں سے 12 علاقے طوفان سے متاثر ہوئے ہیں۔ ’گونی‘ چند گھنٹوں میں کمزور پڑنے کے بعد لوزون کے مغربی علاقے سے گزرا۔ یہ کوئزون صوبہ اور منیلا سے بھی گزرے گا۔ یہ طوفان منیلا پہنچنے کے وقت کمزورپڑنے کا امکان ہے۔ اس کے بعد یہ بحیرہ جنوبی چین کا رخ کرے گا۔
’گونی‘ اس سال فلپائن کو دستک دینے والا 18 واں طوفان ہے۔
قابل ذکر ہے کہ فلپائن میں ہر سال جون سے دسمبر تک کئی سمندری طوفان آتے ہیں اور سینکڑوں ہلاکتوں اور اربوں ڈالر کے املاک کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صحت سہولیات کی جانچ کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کاپونچھ دورہ تعمیراتی منصوبوں اور فلیگ شپ پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
پیر پنچال
پولیس نے لاپتہ شخص کو بازیاب کر کے اہل خانہ سے ملایا
پیر پنچال
آرمی کمانڈر کا پیر پنجال رینج کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا آپریشنل برتری کیلئے جارحانہ حکمت عملی وہمہ وقت تیاری کو ضروری قرار دیا
پیر پنچال
سندر بنی میں سڑک حادثہ، دکاندار جاں بحق،تحقیقات شروع
پیر پنچال

Related

بین الاقوامی

امریکی محکمہ خارجہ کی 1000سے زائد افراد کو چھٹی

July 12, 2025
بین الاقوامی

کرد جنگجوئوں کا مسلح جدوجہد کے خاتمے کا اعلان

July 12, 2025
بین الاقوامی

جنوبی غزہ میں مقدسات کی پامالی | اسرائیل نے قبرستان پربلڈوزر چلا یا

July 12, 2025
بین الاقوامی

اغزہ بچوں اور بھوکے لوگوں کا قبرستان | اسرائیل ظالمانہ منصوبے پر عمل پیرا:انروا

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?