سرینگر //مہندرا ہیمالین موٹرس کے مہندراڈیلرز نے جمعرات کو فردوس احمدبٹ کو پہلی تھار گاڑی فراہم کی ۔یہ گاڑی ایم ڈی جنیدبشیربیگ ،جی ایم وسیم اور دیگر ارکان کی موجودگی میں دی گئی ۔ہمالیا موٹر کی پوری ٹیم نے فردوس احمد بٹ کو مہندرا تھار کے حصول پر مبارکباد پیش کی ۔تھار کو مہم جو لوگوں کیلئے بنایاگیاہے اور آنے والے دنوں میں مہندرا مزید لوگوں کیلئے تیار ہے۔