سوپور/ سوپور پولیس کے زیر اہتمام جاری اسپورٹس فیسٹیول میں خوشحال اسٹیڈیم ٹلیبل اور ایم ای ٹی گراؤنڈ سوپور میں آج کرکٹ کے چار میچ کھیلے گئے۔پہلا میچ چھیہامہ 11 بمقابلہ سوپور انسٹی چیوٹ جس میں سپور انسٹی چیوٹ نے جیت دوسرا میچ سیر اسپورٹس اور پراڈائیس تارزو سوپور جس میں سیر نے جیت درج کی ، تیسرا میچ جانوار ٹوز اور گرین لینڈ کے معابین کھلاگیا جس میں جانوار ٹوز نے جیت درج کی اور چوتھا میچ آر سی سی روہامہ اور علمداراسپورٹس یاری بوگ کے درمیان کھیلا گیا تھاجس میں آر سی سی روہامہ نے دو رن سے جیت لیا ۔اسپورٹس فیسٹول جاری ہے ۔