Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

دنیا میں مہلک ترین کوروناوائرس سے 17لاکھ سے زیادہ ہلاکتیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 23, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی،// دنیا میں بھر میں جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس’’کووڈ 19‘‘ کے لگاتار بڑھتے قہر سے اب تک17 لاکھ سے زائد مریضوں نے اپنی جانیں گنوائیں ہیں اور 7.73 کروڑ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر فار سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس نے اب تک 191 ممالک میں 7 کروڑ 73 ہزار 4293 افراد کو متاثر کیا ہے ، جبکہ 17 لاکھ 1 ہزار 822 مریض لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ جان لیوا وبا سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ متاثر ریاستہائے متحدہ امریکہ ہے جہاں کورونا متاثرین کی تعداد ایک کروڑ آٹھ لاکھ تک پہنچ چکی ہے ، جبکہ 319190 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ کورونا وائرس سے متاثر دنیا میں دوسراملک ہندوستان ہے جہاں متاثرین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر کے 10055560 ہوگئی ہے جبکہ 96 لاکھ سے زیادہ مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ نئے کیسز کے مقابلہ ایکٹیو کیسز کم ہوکر 3.03لاکھ ہوچکے ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد 145810ہوگئی ہے ۔برازیل میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 72.63 لاکھ کو عبور کرچکی ہے اور 64لاکھ سے زائد مریض شفایاب جبکہ اس وبا نے 187291 مریضوں کو ہلاک کردیا ہے ۔ روس میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 28.50 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ 50743 مریض ہلاک ہوئے ہیں۔ فرانس میں 25.35 لاکھ سے زائد افراد اس وائرس سے متاثر اور 61019 مریض فوت ہوچکے ہیں۔برطانیہ میں 20.79 لاکھ سے زائد افراد متاثر اور 67718مریض جان لیوا کورونا سے فوت ہوئے ہیں۔ کووڈ ۔19 سے ترکی میں 20.43 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور 18351مریض لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اٹلی میں اب تک 19.64لاکھ سے زیادہ افراد اس جان لیوا وائرس سے متاثر اور 69214مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔ اسپین میں اس وبا سے اب تک 17.97لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور 48926مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔ ارجنٹائنا میں کووڈ 19سے 15.41لاکھ سے زیادہ افراد متاثراور 41813مریض لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
 
 
 
 

امریکہ میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 80لاکھ سے متجاوز

یواین آئی

واشنگٹن // عالمی وباکورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے سب سے زیادہ متاثر امریکہ میں اس کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 80 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے ۔جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق پیر کو امریکہ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 18006061 ہوگئی ہے ۔اس دوران اس ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 319190 ہوگئی ۔ملک میں فائزر، بایو ٹیک اور موڈیرنا کی کوڈ ویکسی نیشن کی منظوری دی گئی ہے ۔
 
 
 

بائیڈن کے کووِڈ ٹیکہ لگانے کا لائیو ٹیلی کاسٹ

یواین آئی
واشنگٹن // امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کو پیر کے روز ایک لائیو ٹیلی ویژن پروگرام کے دوران قوم کو اعتماد دلانے کے لئے فائزر کووڈ 19 ویکسین کی پہلی ویکسی نیشن کرائی گئی۔ بائیڈن نے ڈیلاویئرنیوارک میں کرسٹینا کیئر اسپتال میں ویکسین کی پہلی خوراک لینے کے بعد کہا،’’میں یہ ایسا کررہاہوں تاکہ لوگ قطرے پینے کے لئے تیار رہیں ، تشویش کی کوئی بات نہیں۔‘‘ بائیڈن نے کہا کہ ویکسی نیشن پروگرام شروع کرنے کے لئے ٹرمپ انتظامیہ کو کسی حد تک سہرا جاتا ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ضلع پونچھ میں اشیائے ضروریہ کا وافر ذخیرہ دستیاب | مناسب اَدویات کی دستیابی کے ساتھ ہسپتال مکمل طور پر فعال
تازہ ترین
مودی حکومت کو پُرامن راستے تلاش کرنے پر سیاسی سزا نہ دی جائے: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
پہلگام حملے میں ملوث مشتبہ ملی ٹینٹوں کے پوسٹر چسپاں
تازہ ترین
ضلع بار ایسوسی ایشن بانڈی پورہ کے انتخاباب،ایڈوکیٹ صوفی فیروز کامیاب قرار
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

امریکہ ۔چین ٹیرف وار ختم، تجارتی جنگ تھم گئی | ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق، عالمی مارکیٹوں میں تیزی

May 12, 2025
بین الاقوامی

قطر کی جانب سے امریکی صدر کیلئے خصوصی طیارے کا تحفہ

May 12, 2025
بین الاقوامی

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری | مزید 20فلسطینی جاں بحق

May 12, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہند- پاک جنگ بندی سے اسٹاک مارکیٹ میں طوفانی تیزی

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?