Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

پہلی برف

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 27, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
پہلی برف کی رتْ سوکھی زمین پہ کچھ لکھ رہی ہے۔۔۔جس کو پڑھنے کے لئے صبح و مسا جوان دلوں نے مکانوں کی کھڑکیاں کھولیں۔۔۔تو مرجھا?ئے چہروں پہ مسکراہٹ کی کرنیں جھلملانے لگیں۔۔۔زمین بانجھ ہونے والی تھی۔۔مگر اب اسکی جان میں جان آئ?ے گی۔۔۔
بلبل جوڑی کو دانے کی فکر نہیں۔۔برف تلے دب گیا تو کیا۔۔۔دینے والا کبھی بھوکا نہیں رکھتا۔۔۔یہ خوش ہیں کہ موسم بدلا ہے۔۔۔آج کی برف کل گرمیوں میں اُمید دے گی، آس دیگی۔۔۔
وادی سفید چادر اوڈھے کوئی مدھر گیت گا رہی ہے۔۔۔یوں محسوس ہوتا ہے جیسے کوئ?ی خوبصورت دوشیزہ پشمینہ کا اُجلا شال اوڑھ کے ٹہلنے نکلی ہے۔۔۔
کتنا خوبصورت ہے میرا کشمیر۔۔زمیں پہ جنت۔۔۔یا جنت میں زمیں۔۔۔
چلئے آج ایسا کرتے ہیں۔۔۔زعفرانی قہوہ۔۔۔ہریسہ۔۔۔راجماش کی دال۔۔گوشت کا اہتمام کرتے ہیں۔۔۔۔ کرونا۔۔۔۔بے کاری۔۔۔۔بے روزگاری۔۔۔۔بیماری۔۔۔درد جدائی سب بھول جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔
چل?ے قدرت کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔۔۔۔
چلئے آج کے دن ایسا کرتے ہیں کہ سانسوں کی آنچ سے زندگی کا ’’سماوار‘‘ سلگاتے ہیں۔۔اور اُمید کی نمکین چائے پیتے ہیں۔۔۔۔۔۔چلئے چلئے آئیں جلدی۔۔۔ورنہ پھر
برف پگھل جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
���
حسینی کالونی چھتر گام کشمیر،موبائل نمبر؛ 6005513109
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں-سرینگر قومی شاہراہ پرادھمپورکے سمرولی میں پتھر گر آنے کے باعث ٹریفک متاثر
تازہ ترین
رکشا بندھن پر جموں کا آسمان بنا رنگوں کا میلہ چھتوں پر پتنگوں کی جنگ، بازاروں میں خوشیوں کی گونج
جموں
بانہال میں چھوٹی مسافر گاڑیوںاور ای رکشاوالوں کے مابین ٹھن گئی الیکٹرک آٹو کو کسی ضابطے کے تحت صرف قصبہ میں چلانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہے | کچھ عناصر ٹی آر ایف کی زبان بولتے ہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز امن کو یقینی بنانے اور ایسے عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کیلئے پُرعزم:ایل جی
جموں

Related

ادب نامافسانے

کیچڑ میں کھلا کنول افسانہ

July 19, 2025
ادب نامافسانے

چمکتی روشنیوں کا اندھیرا افسانہ

July 19, 2025
ادب نامافسانے

آفت کے بعد افسانہ

July 19, 2025
ادب نامافسانے

تو مہکے میں مرجائوں افسانہ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?