Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 8.39 کروڑ سے تجاوزکرگئی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 3, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
6 Min Read
SHARE
 واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی، 2 جنوری // دنیا  کے متعدد ممالک میں  جان لیوا اورمہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس ’کووڈ19‘   کے روک تھام کیلئے ویکسی نیشن شروع ہونے کے درمیان اس  کے پھیلنے کا سلسلہ  بدستور جاری ہے اور اب تک اس موذی وبا نے 8.39  کروڑ  افراد کو متاثر ، جبکہ 18.27 لاکھ افراد کو ہلاک  کیا ہے۔امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک دنیا کے 191 ممالک میں 83957701 افراد جان لیوا  کورونا وائرس سے متاثراور  18 لاکھ 27 ہزار 121 مریض فوت ہوچکے ہیں۔موذی وبا سے بری طرح متاثر ریاستہائے متحدہ امریکہ میں  متاثرہ افراد کی تعداد 2.01  کروڑ تک پہنچ چکی ہے ، جبکہ 33787 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ وائرس سے متاثر ہونے  کے معاملے میں دنیا میں  دوسرا ملک ہندوستان  ہے جہاں کووڈ19 کے متاثرین  کی تعداد ایک کروڑ تین لاکھ پانچ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 99.06 لاکھ سے زیادہ مریض  شفایاب ہوئے ہیں۔ نئے کیسز کے مقابلے میں صحت مند افراد کی  تعداد میں اضافہ سے فعال  کیسز کم ہوکر 2.50 لاکھ  جبکہ مرنے والوں کی تعداد 1 لاکھ 49 ہزار 218 ہوگئی ہے۔برازیل میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 70 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے ، جبکہ اس وبا کی وجہ سے 195411 مریض فوت ہوچکے ہیں۔ روس میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 31.54 لاکھ ہوگئی ہے جبکہ 56798  مریض  ہلاک ہوئے ہیں۔ فرانس میں اس وائرس سے 26.97 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور 64892 مریض فوت ہوچکے ہیں۔برطانیہ میں 25.49 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور 74237 مریض  فوت ہوئے ہیں۔ ترکی میں اب تک 22.21 لاکھ افراد متاثر  اور 21093  مریض  ہلاک ہوچکے ہیں۔ اٹلی میں اب تک 21.29 لاکھ سے زیادہ افراد اس وائرس سے متاثر اور 74621  مریض  لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اسپین میں 19.28 لاکھ سے زیادہ افراد اس وبا سے متاثر اور 50837 مریض لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ جرمنی میں اس وائرس سے 17.62 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور 33885 مریض  ہلاک ہو چکے ہیں۔ کولمبیا میں اب تک16.55 لاکھ  سے زائد افراد اس جان لیوا وائرس سے متاثر اور 43495 افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ارجنٹائنا میں کووڈ 19  سے 16.29 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور 43319 مریض لقمہ اجل بن چکے ہیں۔میکسیکو میں اب تک 14.37 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر  اور 126507  مریض  لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ پولینڈ میں  جان لیوا وبا سے 13.05 لاکھ سے زیادہ کیسز ہوچکے ہیں اور 28956 مریض لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ایران میں اب تک 12.31 لاکھ سے زائد افراد اس وبا سے متاثر  اور 55337 مریض لقمہ اجل بن چکے ہیں۔یوکرین میں 10.97 لاکھ سے زیادہ افراد اس وائرس سے متاثر  جبکہ 19437 مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔ جنوبی افریقہ میں تقریبا 10.74 لاکھ سے زائد افراد متاثر اور 28887 مریض لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ پیرو میں اب تک 10.15 لاکھ سے زیادہ افراد اس وائرس سے متاثر  اور 37680 مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔ ہالینڈ میں کورونا سے 8.16 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر  اور 11624 مریض لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ انڈونیشیا میں متاثرین  کی تعداد 7.51 لاکھ اور مرنے والوں کی تعداد 22329 ہوچکی ہے۔ جمہوریہ چیک میں کورونا سے اب تک 7.32 لاکھ افراد متاثر  اور 11711  مریض لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ بیلجیئم میں کورونا سے  6.46 لاکھ سے زائد افراد متاثر  جبکہ 19881 مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔ رومانیہ میں کورونا سے 6.36 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر  جبکہ 15841 مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔چلی میں کووڈ۔19 سے اب تک 6.12 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر  اور 16660 مریض اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اسی دوران  عراق میں متاثرین  کی تعداد 5.96 لاکھ اور مرنے والوں کی تعداد 12824 ہوچکی ہے۔ کینڈا  نے بنگلہ دیش کو کوروناوائرس  سے متاثر ہونے  کے معاملہ پیچھے چھوڑ دیا ہے جہاں اب تک 5.85 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر جبکہ 15644 مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔وہیں  بنگلہ دیش میں  کورونا متاثرین کی تعداد 5.14 لاکھ کو عبور کرچکی ہے اور اب تک 7576  مریض  ہلاک ہوچکے ہیں۔ پڑوسی ملک پاکستان میں اب تک کورونا سے  4.82 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور اب تک 10176 مریض لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ فلپائن میں اب تک 4.76 لاکھ سے زائد افراد اس وبا سے متاثر اور 9248 مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔سوئٹزرلینڈ میں اب تک 4.52 لاکھ سے زیادہ افراد اس جان لیوا وبا سے متاثر اور 7704  مریض  لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ مراکش میں اب تک 4.41 لاکھ سے زیادہ افراد  اس وبا سے متاثر  اور 7425 مریض لقمہ اجل بن چکے ہیں۔  سوئیڈن میں 4.37 لاکھ افراد  موذی وبا سے متاثر جبکہ 8727 مریض لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

July 5, 2025

ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات

July 5, 2025
بین الاقوامی

پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?