Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

آٹو اَپ ڈیٹ(Auto Update)

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 10, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
وقت وقت کی بات ہے ایک وقت تھا جب اسکول میں بچوں کو پیاسے کوے کی کہانی کو پڑھایا جاتا تھاکہ کس طرح اس کوے نے مٹکے میں کنکر ڈال کر پانی کی سطح کو اوپر کرکے اپنی پیاس بجھائی لیکن وقت بدلنے کے ساتھ ساتھ ہر چیز میں تغیر و تبدیل رونما ہوتا ہے۔ اس کا احساس اس وقت ہوا جب ایک روز پانی کی پوری ٹینک بھر کے اگلے روز چہرہ دھونے کو ایک گلاس پانی تک نہ تھا۔ اپنی یاداشت پہ شک ہونے لگا کہ کیا واقعی ٹینکی میں پانی بھرا تھایا کہیں خواب میں پانی بھرنا دیکھا تھا۔ لیکن حیرت اس وقت ہوئی جب کچھ دن گزرنے کے بعد بالکونی پر لگے نل سے پانی ٹپکنے کی آواز آئی ، دیکھنے کے لیے جب اٹھا تو شیشے سے ایک عجب منظر دیکھنے کو ملا کہ پیاسے کوے کی نسل بھی اپڈیٹ ہوچکی ہے جو کنکر ڈالنے کے بجائے اب خود نل کو کھول کر پانی پینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ کہتے ہوئے جاوید نے مختار سے فون کے وائی فائی کا پاس ورڈ شیئر کرکے اپنا فون اپڈیٹ کر لیا اور فون کے اپڈیٹ ہوتے ہی جب جاوید نے انٹرنیٹ کی سہولیت کا استعمال شروع کیا تو اسکرین پر سکرال کرتی ہوئی یہ خبر دیکھ کر خوف ذدہ ہوا کہ کرونا بھی فون کی طرح آٹو اپڈیٹ ہوکے کرونا ٹو(Corona 2) بن چکا ہے۔جو کہ پچھلے والے کرونا کے برعکس مزید خطرناک خصائص کا مالک بن چکا تھا۔
 
رابطہ؛ریسرچ اسکالر دہلی یونیورسٹی،موبائل نمبر؛9797954761
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں-سرینگر قومی شاہراہ پرادھمپورکے سمرولی میں پتھر گر آنے کے باعث ٹریفک متاثر
تازہ ترین
رکشا بندھن پر جموں کا آسمان بنا رنگوں کا میلہ چھتوں پر پتنگوں کی جنگ، بازاروں میں خوشیوں کی گونج
جموں
بانہال میں چھوٹی مسافر گاڑیوںاور ای رکشاوالوں کے مابین ٹھن گئی الیکٹرک آٹو کو کسی ضابطے کے تحت صرف قصبہ میں چلانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہے | کچھ عناصر ٹی آر ایف کی زبان بولتے ہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز امن کو یقینی بنانے اور ایسے عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کیلئے پُرعزم:ایل جی
جموں

Related

ادب نامافسانے

کیچڑ میں کھلا کنول افسانہ

July 19, 2025
ادب نامافسانے

چمکتی روشنیوں کا اندھیرا افسانہ

July 19, 2025
ادب نامافسانے

آفت کے بعد افسانہ

July 19, 2025
ادب نامافسانے

تو مہکے میں مرجائوں افسانہ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?