Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

وائرس ہو یا سرحد، ملک ہر چیلنج سے نمٹنے کے اہل: وزیر اعظم مودی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 28, 2021 3:54 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ ملک تیزی سے دنیا کے نقشے پر اپنا نشان چھوڑ رہا ہے اور وہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر قابل ہے چاہے وہ وائرس ہو یا سرحد پر کوئی چیلنج۔
 مودی نے دہلی چھاو¿نی کے کری اپپا پریڈ گراو¿نڈ میں نیشنل کیڈٹ کور (این سی سی) کی ریلی کے بعد کیڈٹس سے خطاب کرتے ہوئے چین کے ساتھ مشرقی لداخ میں دس ماہ سے زیادہ عرصہ سے جاری فوجی تعطل کا بالواسطہ طور پر ذکر کیا اور کہا کہ ہندوستانی فوج نے چین کے ارادے کو ناکام کردیا-
انہوں نے کہا ” ہندوستان نے پچھلے سال میں یہ ظاہر کیا ہے کہ وائرس یا سرحد کا چیلنج ،ہندوستان خود کو بچانے کے لئے ہر اقدام کرنے کے اہل ہے۔ چاہے وہ ویکسین کا حفاظتی جال ہو یا ہندوستان کے چیلینجرز کا جدید میزائل ، ہندوستان ہر محاذ پر قادر ہے“۔
انہوں نے کہا کہ حکومت مسلح افواج کو دنیا کی بہترین بنانے کے لئے ہر قدم اٹھا رہی ہے اور ہماری افواج کے پاس عمدہ 'جنگی مشینیں' موجود ہیں۔ بدھ کے روز فرانس سے تین رافیل لڑاکا طیاروں کی ملک میں آنے والی تازہ کھیپ کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان طیاروں میں آسمان میں پرواز کے دوران ایندھن بھرا گیا تھا اور ہمارے دوست ملک متحدہ عرب امارات ، سعودی عرب اور یونان نے اس میں تعاون کیا تھا۔ اس سے دنیا میں ہندوستان کی بڑھتی ہوئی اہمیت کا پتہ چلتا ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ
برصغیر
جموں سرینگر شاہراہ پر کیلا موڑ سُرنگ میں امرناتھ یاتراقافلے کی گاڑی حادثے کا شکار،4یاتری زخمی
تازہ ترین
جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے کے مطالبے پر کانگریس کا جنتر منتر پر مظاہرہ
برصغیر
ریاستی درجہ بحالی کا مطالبہ :کانگریس نے کبھی بھی تعاون نہیں مانگا:وزیراعلیٰ عمرعبداللہ
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترینکشمیر

لیفٹیننٹ گورنر نے ملی ٹینسی سے متاثرہ خاندانوں کیلئےمخصوص ویب پورٹل کا افتتاح کیا

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا: ساڑھے تین ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترین

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کا استعفیٰ منظور، پارلیمنٹ میں سیاسی ردعمل اور آئینی پیشرفت جاری

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترین

بھارتی فوج کو امریکہ سے اپاچی ہیلی کاپٹروں کی کھیپ موصول، فوج نے اہم سنگ میل قراردیا

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?