Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

گوجر بستی سیموہ ترال کے رہائشی پریشان | دورِجدید میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 2, 2021 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ترال// سب ضلع ترال سے قریب 7کلو میٹر دو گوجر بستی سیموہ ترقی کے اس جدید دور میں بھی اہم سہولیات سے محروم ہیں جس کی وجہ سے رہائش پذیر آبادی گوناگوں مشکلات کا سامنا کر رہی ہے ۔مقامی آبادی کاکہنا ہے کہ علاقے میں اس وقت پینے کا پانی اور رابطہ سڑک آبادی کیلئے ایک بڑا مسئلہ درپیش ہے ۔مقامی لوگوں کاکہنا ہے کہ بستی میں پینے کے پانی کی عدم دستیابی کے باعث انہیں ایک کلو میٹر سے دور پانی لانا پڑ رہا ہے اور ان دنوں سڑکوں پر جمی برف میں پانی سمیت برتن لانا کارِ دارد والا معاملہ ہے۔ لوگوں کاکہنا ہے کہ انہوں نے بستی تک پانی پہنچانے کے لئے متعدد بارمتعلقہ محکمے کے دفتر میں درخواست بھی دی تاہم کئی سال گزر جانے کے باجود انہیں پانی پہنچانے کے لئے کوئی بھی انتظام نہیں کیا گیا ۔لوگوںکاکہنا ہے کہ بستی تک تاحال سرکار ایک رابطہ سڑک تعمیر کرنے میں ناکام ہوئی ہے جس کی وجہ سے انہیںگائوں تک پہنچنے میں سخت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔لوگوں کاکہنا ہے کہ ہر بستی اور گائوں تک مختلف مرکزی اور ریاستی سرکار نے الگ الگ اسکیموں کے ذریعے سے سڑکیں تعمیر کیں تاہم اس بستی کے حوالے سے کوئی بھی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے ۔علاقے کے لوگوں نے حکام سے اس حوالے سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے ۔اس دوران انتظامیہ میں شامل ایک اعلیٰ افسر نے کشمیر عظمی کو بتایا کہ  بستی میں پانی کی عدم دستیابی ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے جس کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تاریخی شری امرناتھ یاترا کشمیر میں ہم آہنگی کی روشن علامت ہے: درخشاں
تازہ ترین
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ ترین
عوامی خدمت حکومت کی اولین ترجیح: وزیر تعلیم
تازہ ترین
گرمیوں کی چھٹیوں میں فی الحال توسیع نہیں ہوگی: سکینہ یتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

ایڈوکیٹ جنرل کی تقرری میں تاخیر کیوں؟ وحیدہ پرہ کا حکومت سے سوال

July 2, 2025
تازہ ترینکشمیر

مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری

July 2, 2025
تازہ ترینکشمیر

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

July 2, 2025
کشمیر

یاترا کے پہلے قافلے کی جموں سے روانگی آج اعلیٰ سطحی میٹنگ میں حتمی جائزہ، امسال 3لاکھ 31ہزار کی رجسٹریشن

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?