Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

شاہراہ آج ٹریفک کیلئے بند رہے گی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 13, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بانہال // جموں سرینگر شاہراہ پر بانہال کے نزدیک شابن باس کے مقام پر ایک بھاری پسی گر آئی جس کے نتیجے میں مقامی گاڑیوں کی آمد و رفت معطل ہو کر رہ گئی۔یاد رہے کہ جمعہ کو شاہراہ کی مرمت کے پیش نظر سرینگر اور جموں سے ہر طرح کی گاڑیوں کے چلنے پر پابندی تھی جبکہ درماندہ گاڑیوں کو بھی چلنے کی اجازت نہیں تھی البتہ مقامی ٹریفک پر کوئی پابندی نہیں تھی۔جمعہ کی دوپہر شابن باس کے مقام پر بھاری پسی کیساتھ ہزاروں ٹن ملبہ شاہراہ پر گر آیا جسے نیچے پھینکنے کی وجہ سے تل باغ بانہال نامی بستی اور کھیت کھلیانوں کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔شاہراہ پر جونہی ملبے کو صاف کرنے کی کارروائی شروع کی گئی تو تل باغ کے لوگوں نے آبادی کو لاحق خطرے کے پیشِ نظر کام کوروک دیا۔ جمعہ کی دوپہر تل باغ کے مرد و زن نے شاہراہ پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ تعمیراتی کمپنی تمام ملبہ سڑک سے نیچے پھینک رہی ہے جس کی وجہ سے بستی کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔ بعد میں پولیس کی مداخلت سے معاملہ سلجھایا گیا اور بحالی کا کام مکمل کیا گیا۔ٹریفک حکام نے کہا ہے کہ لگاتار بارشیں ہونے کی وجہ سے شاہراہ پر پتھر گرنے اور اچانک پسیاں گر آنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے لہٰذا موسی صورتحال کے پیش نظر سنیچر کو بھی شاہراہ بند رہے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ سڑک کی صورتحال کی وجہ سے اس طرح کا اقدام اٹھایا گیا ہے اور سرینگر و جموں سے کسی بھی گاڑی کو شاہراہ پر چلنے کی ممانعت ہوگی۔تاہم حکام کا کہنا ہے کہ رات  کے دوران اگر موسم ٹھیک رہا تو سنیچر کی صبح شاہراہ کی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا جس کے بعد ہی کوئی فیصلہ ہوگا۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت
برصغیر
سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان
برصغیر
ثقافتی رابطے میں فاصلہ کوئی رکاوٹ نہیں | ارجنٹینا میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم مودی کاخطاب
برصغیر
یاحسینؓ
ادب نام

Related

برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
خطہ چناب

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا

July 5, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?