Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کورونا کی ددسری لہر کی شدت برقرار| ایک دن میں ریکارڈ 359مثبت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 31, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر //جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت آرہی ہے۔پچھلے 24گھنٹوں کے دوران وائرس سے مزید 359افراد متاثر ہوئے اور اس ایک شخص فوت ہوگیا ۔سوموار کو 100دنوں کے بعد متاثرین کی تعداد 350کا ہندسہ پار کرگئی تھی۔ اس سے قبل 13 جنوری کو متاثرین کی تعداد کم ہوکر صرف 38رہ گئی تھی۔ سوموار کو کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے ریکارڈ 37ہزار 24ٹیسٹ کئے گئے جن میں 359افراد کی رپورٹیں مثبت آئیں جن میں 280مقامی سطح پر جبکہ 79افراد بیرون ریاستوں اور ممالک سے واپس لوٹے کے بعد مثبت قرار دئے گئے ہیں۔ 359نئے معاملات میں 93جموں جبکہ 266کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔ کشمیر سے تعلق رکھنے والے متاثرین میں 202مقامی سطح جبکہ 64بیرون ریاستوں سے سفر کرنے کے بعد واپس لوٹے ہیں۔ اس دوران سرینگر شہر میں ایک شخص کورونا وائرس سے فوت ہوگیا ۔متاثرین ک ی مجموعی تعداد 77719ہوگئی ہے جن میں1255فوت اور1678ابھی سرگرم معاملات موجود ہیں۔ سرگرم معاملات میں سرینگر میں965،بارہمولہ میں305، بڈگام میں 144،پلوامہ میں 77،کپوارہ میں 59،اننت ناگ میں 31، بانڈی پورہ میں25، گاندربل میں 17، کولگام میں 31اور شوپیان میں 22افراد ابھی زیر علاج ہیں۔ جموں صوبے میں سوموار کو 93افراد کی رپورٹیں مثبت آئیں جن میں 78مقامی سطح پر جبکہ 15سفر کرکے واپس جموں لوٹے ہیں۔ جموں صوبے میں متاثرین کی مجموعی تعداد 52868ہوگئی ہے جن میں 735فوت اور615معاملات ابھی بھی سرگرم ہیں۔ سرگرم معاملات میں جموں میں459،ادھمپور میں 20، راجوری میں 11،ڈوڈہ میں5، کٹھوعہ میں 40، سانبہ میں15، کشتواڑ میں 17، پونچھ میں18، رام بن میں23 اورریاسی میں 7افراد زیر علاج ہیں۔ جموں و کشمیر میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1لاکھ 30ہزار587ہوگئی ہے جن میں 1990کو وائرس نکل گیا ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا ریڈیو کشمیر کو خراجِ تحسین، 77 برس مکمل ہونے پر مبارکباد
تازہ ترین
جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان
تازہ ترین
معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا
تازہ ترین
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

عمر عبداللہ اور شیوراج سنگھ چوہان نے اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی

July 3, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے گھپاکی جانب یاتریوں کے پہلے قافلے کی باقاعدہ روانگی

July 3, 2025
صفحہ اول

ایل جی کی طرف سے پہلا جتھاروانہ||امر ناتھ یاترا 2025شروع ۔ 4500یاتریوں کا قافلہ وادی پہنچ گیا،وسیع پیمانے پر حفاظتی اقدامات

July 2, 2025
صفحہ اول

غزہ میں60روزہ جنگ بندی کا امکان اسرائیل کا فیصلے سے متعلق درکار شرائط سے اتفاق:ٹرمپ

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?