Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

کووِڈ سے لڑنے کیلئے پانچ جہتی حکمت عملی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 25, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں// کووِڈ۔19 وَبائی مرض کی حالیہ صورتحا ل سے نمٹنے کے مقصد سے فائنانشل کمشنر صحت و طبی تعلیم اَتل ڈلو نے جموں و کشمیر میں پانچ جہتی حکمت عملی کی مؤ ثر عمل آوری پرپر زور دیا جس میں ٹیسٹنگ ، کنٹین منٹ ، آئیسولیشن اور علاج ، کووِڈ مناسب سلوک اور ویکسی نیشن شامل ہیں۔اِن خیالات کا اِظہار اُنہوں نے سول سیکریٹریٹ میں ایک جائزہ میٹنگ کے دوران کیا ،جس میں ضلع وار کووِڈ۔ 19 کے منظرنامے اور اس صورتحال سے نمٹنے کے لئے پانچ جہتی حکمت عملی پر عمل درآمد کا تجزیہ کیا گیا تھا۔فائنانشل کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ وہ جانچ اور ویکسی نیشن مہم کو تیز کریں ، ٹیسٹ پوزیٹیوٹی ریٹ میں اِضافے کا مطالعہ کریں اور اسی مناسبت سے علاج معالجے کے اِقدامات اٹھائیں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ آکسیجن جنریشن پلانٹوں کی تنصیب کو تیز کرنے کی ضرورت ہے جو ہمارے ہسپتالوں کی آکسیجن رسد کو بڑھا دے گی۔اُنہوں نے افسران کو ہدایت دی کہ آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ کے نتیجے میں کسی قسم کی تاخیر نہیں ہونی چاہئے اور جی ایم سی کو ہدایت دی کہ وہ ہر روز 2000 ٹیسٹ کرائیں۔ اَتل ڈلو نے افسران کو ہدایت دی کہ وہ  ویکسی نیشن مہم کو تیز کرنے کے لئے تمام ضروری انتظامات کریں۔فائنانشل کمشنر نے کنٹین منٹ سٹریٹجی کے بارے میں کہا کہ 127 کنٹین منٹ زون میں پابندیوں کو پوری طرح نافذ کرنا ہے ۔اُنہوں نے نامزد کووِڈ صحت مراکز (زمرہ دوم) اور کوڈ کیئر سینٹروں(زمرہ دوم) میں کووِڈ سہولیات کی اَپ گریڈیشن کے بارے میں کمشنروںکو ہدایت دی کہ وہ ہر سہولیت مرکز کا دورہ کریں اور یہ یقینی بنائیں کہ یہ سہولیات کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیاری کی حالت میں رہیں۔اَتل ڈلو نے کہا کہ ن سٹیٹ آف دی آر ٹ کوبا س 6800 ٹیسٹنگ جلد ہی  ابتدائی صحت مراکز میں نصب کی جائیں گی۔اُنہوں نے کہاکہ جموںوکشمیر میں قریباً 600 کووِڈ وقف وینٹی لیٹرموجود ہیں ۔اُنہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں 6000 زمرہ اوّل کے کووِڈ بیڈ دستیاب ہیں جن میں 10,000 بلک آکسیجن سلنڈر اور 3500 درمیانے سائز کے آکسیجن سلنڈر شامل ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ حکومت نے آکسیجن جنریشن کے 36 پلانٹوں کا تنصیب کیا ہے جس میں ہفتے کے آخیر میں 23 آکسیجن جنریشن پلانٹوں کو فعال بنایا جائے گاجو 2000آکسیجن بستروں کو شامل کرنے میں مزید مدد فراہم کرے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع
تازہ ترین
زندہ شیل تباہ کرنے کے لئے سیکورٹی فورسز کی کارروائی | عام لوگوں کی حفاظت کیلئے متعدد زندہ شیل ناکارہ بنا دیا گیا
پیر پنچال
مینڈھر میں خوف کا سایہ برقرار، شام پانچ بجے ہی دکانیں بند ہو گئیں خوفزدہ عوام کا بازار کا رْخ کرنے سے گریز، گولہ باری کی یادیں ذہنوں پر نقش
پیر پنچال
پونچھ قصبہ میں آہستہ آہستہ رونقیںبحال ہونا شروع | محفوظ مقامات پر گئے لوگ گھروں کی طرف واپس آنے لگے
پیر پنچال

Related

جموں

پہلگام میں جو کچھ ہوا، وہ دہشت گرد ریاست پاکستان کی جانب سے جنگ کا اعلان تھا | پہلگام کا بدلہ لیکر پاکستان کو سبق سکھایا صاحب بندگی آشرم مشریوالہ میں شیلٹر اینڈ لاجمنٹ سینٹر دورہ کے دوران ایل جی کا اظہار خیال

May 13, 2025
جموں

گولہ باری میں زخمی بی ایس ایف اہلکار دم توڑبیٹھا

May 12, 2025
جموں

جموں صوبے میں پاکستانی گولہ باری | اے ڈی سی، جے سی او اور بی ایس ایف افسرسمیت 6ہلاک | لواحقین کیلئے10لاکھ روپے ایکس گریشیا کا اعلان

May 11, 2025
جموں

جموں اور اسکے نواحی علاقوں میں ہفتہ کی صبح سماعت شکن دھماکے اور سائرن جموں شہر دھماکوں سے لرز اٹھا

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?