Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ویکسین لگانے کی قومی شرح مطلوبہ ٹارگٹ سے بہت کم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 20, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی // ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں جس رفتار سے ویکسی نیشن ہورہی ہے اس کے پیش نظر آبادی کو کورونا وائرس سے محفوظ بنانے میں 3سال کا عرصہ درکار ہوگا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومتی اعدادوشمار کے مطابق بھارت میں 80فیصد آبادی کو ویکسین لگانے کی ضرورت ہے۔اسکا مطلب یہ ہے کہ قریب ایک ارب  سے زیادہ آبادی کو ویکسین دینا لازمی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موجودہ ویکسی نیشن کی شرح روزانہ 1.8ملین ہے اوراگر یہی رفتار رہی تو 3سال ایک ماہ ، جون 2024کو مطلوبہ ٹارگٹ کو حاصل کیا جاسکتا ہے۔رپورٹ میں حکومت سے کہا گیا ہے کہ اگر انہیں31 دسمبر 2021میں مطلوبہ ٹارگٹ حاصل کرنا ہے جیسا کہ مرکزی سرکار نے کہا ہے، تو ہر روز 8.95ملین لوگوں کو ویکسین لگانے ہیں، جو موجودہ رفتار سے 5گناہ زیادہ ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ11مئی کو27لاکھ 63ہزار کو ویکسین دیئے گئے۔21مئی کو 21لاکھ 82ہزار،13مئی کو 23لاکھ16ہزار،14مئی کو12لاکھ 84ہزار،15مئی کو 18لاکھ98ہزار،16مئی کو7لاکھ 06ہزار اور 17مئی کو15لاکھ 10ہزار ٹیکے لگائے گئے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا کے کیسوں میںیکم اپریل سے 500فیصد اضافہ ہوا ہے۔یکم  اپریل کو  62ہزار سے زیادہ کیسز تھے جن میںپھر 500 فیصد کا اضافہ ہوا جو فی الوقت 3 لاکھ سے کم ہے، جو کبھی 4لاکھ 12ہزار تک پہنچ گئے تھے۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یکم اپریل کوروزانہ 10 لاکھ ویکسین دیئے جاتے تھے جو،اب روزانہ18لاکھ کئے جارہے ہیں اور اس میں 75فیصد کا اضافہ ہوا ہے لیکن یہ شرح روزانہ مثبت آنے والے کیسوں کے مقابلے میں بہت کم ہے۔مزید کہا گیا ہے کہ اوسطاً18لاکھ ویکسین روزانہ کرنا کافی نہیں ہے جبکہ بھارت میں روزانہ ویکسین  دینے کی صلاحیت 33لاکھ کے قریب ہے، جو اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ صلاحیت ہونے کے باوجودویکسین نہیںلگائے جاتے ہیں۔اس میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں فی الوقت صرف 45فیصد شرح کے حساب سے ہی ویکسین کئے جارہے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ2020 تک ہندوستان کی آبادی تقریباً ایک ارب 38کروڑ تھی۔اس میں سے ، تقریبا ً30  فیصد کو 18 سال سے کم عمر سمجھا جاسکتا ہے۔ یعنی ، 100 فیصد کوریج کے لئے ہندوستان کو 966 ملین یعنی قریب ایک ارب بالغ افراد کو قطرے پلانے چاہئیں۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

جموں سرینگرشاہراہ پر رام بن کے چندر کوٹ میں گاڑیوں کے ٹکرانے سے 35 یاتری معمولی زخمی

July 5, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025
صفحہ اول

یاترا کے پہلے 2 دن ۔ 20,000سے زیادہ یاتریوں کے درشن:ایل جی

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?