Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

شیر بی بی کا ہاٹ مکسنگ پلانٹ مقامی آبادی کیلئے سوہان روح | پلانٹ سے نکلنے والے زہریلے دھویں سے آبادی کی زندگی بنی اجیرن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 9, 2021 2:22 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
بانہال//ادہمپور اور بانہال کے سیکٹر میں زیر تعمیر فورلین شاہراہ جہاں دریائے چناب اور دریائے توی کیلئے آلودگی کا باعث بنی ہوئی ہے وہیں سڑک سے اٹھنے والے گرد و غبار سے عام زندگی متاثر ہے۔ اس پروجیکٹ سے ضلع رام بن کو ماحولیات آلودگی سے پاک رکھنے کے تمام دعوے اب تک سراب ثابت ہوئے ہیں اور اس ضمن میں تمام تر باتیں صرف فائیلوں تک محدود ہیں ۔جموں سرینگر شاہراہ پر واقع بانہال کے نزدیک شیربی بی کے مقام فورلین شاہراہ کی تعمیراتی کمپنی کی طرف سے نصب کیا گیا ایک Hot mixing plantبھی آس پاس کی کئی بستیوں اور ماحولیات کیلئے وبال جان بنا ہوا ہے۔ شیر بی بی کے مقام اس پلانٹ میں شاہراہ کے کچھ حصوں  پر بچھانے کیلئے میکڈم تیار کیا جاتا ہے اور اس سے نکلنے والے دھویں سے پورے علاقہ میں جیسے دھویں کے بادل چھا جاتے ہیں جس کی وجہ سے کئی بستیوں کے مکینوں کی زندگی اجیرن بنی ہوئی ہے۔ شاہراہ پر شیر بی بی کے مقام قائم اس پلانٹ سے نکلنے والی ماحولیاتی آلودگی اور بھاری دھویں کی وجہ  سے شیر بی بی ، وگن ، ہالہ ، چملواس اور ٹھاچی کے کئی علاقوں میں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ اس ہاٹ مکسنگ پلانٹ کے قرب و جوار میں رہنے والے مقامی لوگوں نے کہا کہ پچھلے ڈیڑھ مہینے سے اس mixing plantپلانٹ سے نکلنے والی آلودگی اور بدبودار دھویں سے لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے اور گھروں کے اندر بھی سانس لینا دشوار ہوجاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس پلانٹ کو چلانے کے بعد پورا علاقہ اور فضا نکلنے والے زہریلے دھویں سے بدبودار ہو جاتی ہے اور سانس لینا بھی محال ہوجاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاملہ کئی بار اعلیٰ حکام اور فورلین شاہراہ تعمیراتی کمپنی کی نوٹس میں لایا گیا ہے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہورہی ہے اور تعمیراتی کمپنی مسلسل اس آلودگی پیدا کرنے والے پلانٹ کو چلا رہی ہے اور سزا شیر بی بی ، وگن ، ہالہ ، چملواس اور ٹھاچی کے مقامی لوگوں کو بھگتنا پڑ رہی ہے ۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رام بن ،جو فورلین شاہراہ کے کلکٹر بھی ہیں، سے بات کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوسکی ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

خطہ چناب

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا

July 5, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد

July 4, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?