سرینگر //بارہمولہ بانہال ریل سروس2روز کی معطلی کے بعد دوبارہ بحال ہوگئی۔ ضلع بارہمولہ کو بانہال سے جوڑنے والی ریل سروس کو جمعہ کے روز د دن بعد بحال کر دیا گیا۔ٹرین سروس کو عید کی چٹھیوں کے پیش نظردو دن کیلئے 21اور 22جولائی کو بندکردیا گیا تھا۔ لیکن اسے جمعہ سے حسب معمول دوبارہ بحال کیا گیا۔