Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
کشمیر

”نیاکشمیرنیانظریہ“

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 8, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
ممبئی //مہاراشٹرا کے پونا شہر میں مقیم کشمیری طلباءکی تنظیم کے اشتراک سے ”کشمیر پالیسی اور لائحہ عمل گروپ“ کی جانب سے صدر نشین،اشوک بھان کی رہنمائی میں 4 اگسٹ کو پونا میں منعقدہ ایک وینبار میں مختلف شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والے نامور شخصیات اور کشمیر سے تعلق رکھنے والے طلباءنے اظہار خیال کیا ۔ اور کشمیر پالیسی اور حکومتی اقدامات کے ضمن میں اپنے نظریات پیش کیے ۔ویبنار کے ابتداءمیں اشوک بھان نے شرکاءکا استقبال کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کے حوالے سے کہا کہ کشمیر پالیسی کے ذریعے سے لوگوں کے دلوں کو جیتنے کو کوشش کی گئی ہے ۔ انھوں نے کہا کہ 800 ارب کی رقم جموں و کشمیر اور 40 مختلف کارپوریٹ گھرانوں کی جانب سے 150 ارب کی سرمایہ کاری کے ذریعے سے اس علاقے میں سیاحت، توانائی، اور حفظان صحت وغیرہ مختلف شعبوں میں ترقی ہوگی اور یہاں کی عوام کو فایدہ پہنچے گا۔اشوک بھان نے مزید کہا کہ گزشتہ کئی ماہ کے دوران کودیڈ-19 لاک ڈا¶ن کے باعث یہاں جاری ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ پیدا ہوئی تھی، تاہم اب انتظامیہ کی جانب سے نئے سرے اور قابل لحاظ تیز رفتاری کے ساتھ ان اہم پراجکٹس پر کام شروع کیا گیا ہے ۔ جس کے باعث دیہی علاقوں اور دورافتادہ گاوں کے عوام اور نوجوانوں میں مقامی خودمختار اداروں جیسے پنچایت راج، ضلعی ڈیولیپمینٹ کاونسل وغیرہ کے ضمن میں اعتماد میں اضافہ ہوا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ آرٹیکل 370 اور 35 اے کے خاتمہ کے بعد سے اس علاقے کے لوگوں کو راحت پہنچی ہے ۔پلوامہ کے رہائشی منظور احمد شاہ جو انگلینڈ میں وکالت کرتے ہیں ،نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مقامی لیڈر شپ اور بطور خاص علیحدگی پسند قیادت کو چاہیے کہ وہ مثبت رول ادا کریں اور عوام کو گمراہ کرنے سے باز رہیں۔سابق وزہر غلام حسن میر نے انتخابات کے جلد انعقاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایک پر امن سماج میں تخریب کاری کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

کشمیر

جنگ بندی سے مضطرب عازمین حج کی امیدیں بحال | سرینگر ہوائی اڈہ پر فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع ہونے کیلئے بالکل تیار

May 11, 2025
کشمیر

اونتی پورہ کی آبادی کومشکلات | ایس آرٹی سی بس سروس شروع کرنے کامطالبہ

May 10, 2025
کشمیر

جنگ بندی کااعلان | سرحدی علاقوں کے لوگوں کی جان میں جان آگئی

May 10, 2025
تازہ ترینکشمیر

14مئی تک تمام حج پروازیں منسوخ

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?