Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سہ ماہی اردو جریدہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 10, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//شعبہ اردو کشمیر یونیورسٹی کے کانفرنس ہال میں ایک تقریب کے دوران، سہ ماہی اردو رسالہ’ کوہ ماراں‘ کی رسمِ اجرائی منعقد کی  گئی۔ تقریب کی صدارت نامور شاعر اور براڈکاسٹر رفیق راز نے انجام دی جبکہ صحافت کے نامور استاد اور ادیب پرفیسر ناصر مرزا، ڈاکٹر کوثر رسول اسسٹنٹ پرفیسر شعبہ ا ردو اور تنقید نگار و اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو ڈاکٹر مشتاق حیدر بھی ایوان ِ صدارت میں موجود تھے ۔ یہ سہ ماہی ارود رسالہ نوجوان ادیب اور قلمکار سہیل سالم کی ادارت میں شائع ہو رہا ہے ۔کوہ ماراں کو جموں کشمیر کے ادبی حلقوں میں ایک نئی  پہل گردانتے ہوئے تقریب کے صدر رفیق راز نے ادارتی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ سلسلہ قائم و دائم رہا  تو یہ جموں کشمیر  کے ادبی منظرنامے میں ایک نیا باب رقم ہوگا ۔ انہوں نے جموں کشمیر سے شائع ہونے والے مختلف جریدوں کی بات کرتے ہوئے اپنے وسیع تجربے کی بنیاد پر کئی اہم نکات بھی اُبھارے ۔ تقریب کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پرو فیسر ناصر مرزا نے کہا کہ جموں کشمیر عرصہ دراز سے ہی ادب کا گہوارہ رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ نوجون نسل جموں کشمیر میں اردو ادب کی آبیاری میں پیش پیش ہے اور ہمیں ان کی رہنمائی کرنا ہو گی۔ڈاکٹر کوثر رسول نے سہیل سالم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا’’ مجھے فخر ہے کہ ہمارے ارود شعبہ سے فارغ ہونے والے نوجوان کارہائے نمایاں انجام دے رہے ہیں‘‘۔ ڈاکٹر مشتاق حیدر نے کہا کہ جموں کشمیر کے ادبی حلقے میں نئے لکھنے والوں اور نئے جریدوں کی اشد ضرورت تھی تاہم انہوں نے معیار کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ۔ تقریب پرمحمد سلیم سالک، محمد یوسف شاہین اور غلام نبی شاہد نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ سلیم سالک نے سرکاری و غیر سرکاری رسالوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وادی میں صرف حکیم الامت ایسا ایسا غیر سرکاری رسالہ ہے جو مسلسل شائع ہو رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کوہ ماراں کے پیچھے جہاں نوجوان جوش کارفرما ہے تو وہیں  اساتذہ کے وسیع تجربات اسے ایک نئی راہ دے سکتے ہیں ۔ تقریب میں جن شرکاء نے شرکت کی اُن میں رخسانہ جبین،شفیع احمد ، ڈاکٹر نیلوفر ناز نحوی، مشتاق مہدی، عبدالرشید راہگیر، شیخ بشیر، مرزا بشیر شاکر، اشرف عادل، منظور کنٹھ، عارض ارشاد ،طالب احمد ، غازی سہیل، قمر انساء، مینا یوسف، شعیب طارق، فائز احمد ، عقیل کلاروسی، مدثر راتھراور یونیورسٹی کے دیگر ریسرچ اسکالرشامل ہیں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

کشمیر

کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی

July 6, 2025
کشمیر

کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر

July 6, 2025
کشمیر

گرمیوں کی تعطیلات | توسیع کا ممکنہ فیصلہ آج

July 6, 2025
کشمیر

زم زم پورہ گوری وان سڑک کھنڈرات میں تبدیل | ضلع انتظامیہ بارہمولہ سڑک کی دیکھ ریکھ میں ناکام،آبادی کومشکلات

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?